پٹرول کی قیمتیں پورا ایک ماہ سے ذیادہ تاریخ کی کم ترین سطح پر رھیں لیکن اس حکومت نے عوام کو اس کا فائدہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے نہیں پہنچایا ،عوام انتظار کرتی رھی لیکن یہ انتظار کوئی ریلیف کی خبر نا لایا،اب جب جنگ شروع ھوئے دو ھی دن ھوئے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں ،اس بڑھوتری کا دفاع ھم سے نا ھوپائے گا۔معذرت
خبر کے مطابق پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ منظوری وزیراعظم دیں گے.
کئی ہفتوں سے جنگ بندی تھی عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مسلسل گر گئی تھیں مگر پاکستان میں سستا تیل پہنچنے میں 'کئی سال' لگنے تھے کیونکہ سنگاپور کا پلیٹس انڈیکس اتنا ہی سست تھا جتنی پاکستان کی معیشت ۔۔۔۔ لیکن اب صرف دو تین دن سے امریکہ ایران حملے ہوئے ہیں اور مہنگا تیل فٹافٹ پاکستان پہنچ گیا ہے اور سنگاپور کے پلیٹس انڈیکس کو بھی دوڑیں لگ گئیں ہیں ۔۔۔۔
@Badass1ZQ1 ہر وہ چیز جو انسان کے جائز حق اور ذمہ داری کی ادائیگی میں مدد دے، وہ خدمت کہلا سکتی ہے؛
مگر ثواب کا فیصلہ صرف ایجاد پر نہیں، نیت اور استعمال پر بھی ہوتا ہے
@ChotiSheikhni اللہ پاک بڑے بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، کامل شفا عطا فرمائے اور ہر تکلیف آسان فرمائے۔
اللہ تعالیٰ گھر والوں کو بھی ہمت دے۔ ان شاء اللہ سب بہتر ہوگا۔ 🤲
@ChotiSheikhni انسان کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ اچھا یا برا راستہ چنے، محنت کرے، دعا کرے، فیصلے کرے۔
* پیدائش، موت، رزق، بعض حالات اللہ کی تقدیر میں ہوتے ہیں۔
* لیکن گناہ یا نیکی کا انتخاب انسان خود کرتا ہے، اسی لیے حساب بھی ہوگا* پیدائش، موت، رزق، بعض حالات اللہ کی تقدیر میں ہوتے ہیں۔
@SFatiimaaa اسلام میں اصل بنیاد اللہ اور رسول ﷺ کا حکم ہے۔ قرآن اور سنت میں عورت کے لیے بیک وقت ایک سے زائد نکاح کی اجازت نہیں دی گئی، اس لیے مسلمان اسے دینی حکم کے طور پر مانتے ہیں۔
یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اسلام نے مرد کو بھی “کھلی اجازت” نہیں دی بلکہ سخت شرط یعنی عدل و انصاف رکھی ہے