8 جون کو لکھا تھا کہ میرے شہر کوٹلی کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر گولیاں ماری گئی سی سی یو کے شیشے توڑے گئے آج فوٹیج بھی آ گئی ہسپتالوں پر دُشمن بھی فائرنگ نہیں کرتا یہ ظلم عظیم ہے
راولاکوٹ دریک۔آج صبح فجر کے وقت نماز کے لیے مسجد جاتے ہوئے رینجرز کی بلااشتعال فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے پلندری کے مزاحمتکار شعبان عارف کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔اللہ پاک ہمارے بھائی کو جنتوں کا مہمان بنائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔ 🤲🏻
"خون رنگ لائے گا،
انقلاب آئے گا۔" 🚩
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#RightsMovementAJK
#راولاکوٹ_گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
پتا نہیں ان کو کیا خوف ہے ہم سے، ہمارے لیڈر سے، ہمارے لیڈر کو انہوں نے قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے اور کسی کی ملاقات نہیں کروا رہے، نہ دوستوں کی ملاقات ہے، نہ وکلا کی ملاقات ہے، نہ ہی خان کی فیملی کی ملاقات ہے تو ہمیں کچھ پتہ نہیں ہمارے لیڈر کی طبیعت کیسی ہے اُن کی آنکھ کا جو مسئلہ چل رہا تھا ان کی انکھ کیسی ہے ہمیں کسی چیز کا کوئی پتہ نہیں ہے تو میں یہی کہوں گا کہ خدا کا خوف کریں آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کل اپ لوگوں کے ساتھ ہوگا ایسا نہ کریں کہ قوم تقسیم ہو جائے اب آپ دیکھ لیں کشمیر میں کیا ہو رہا ہے
ہمارے کے پی میں کیا ہو رہا ہے بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے۔ خدا کے لیے اپنے ملک کے لیے سوچیں۔ اپنے ملک کی عوام کے لیے سوچیں۔ 25 کروڑ کا ہمارا ملک ہے اور 25 کروڑ ہی خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جائیں آپ جا کے دیکھ لیں روڈ پر پوچھ لیں کسی ریڑھی والے سے پوچھ لیں، کسی گاؤں میں چلے جائیں کسی کھوکھے پہ چلے جائیں ہر جگہ پہ عمران خان ہے
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Imran Khan is the most Popular leader in the history of Pakistan.
Even he is the most Popular leader of last 300 to 400 years.
Unfortunately he is in prison just because of political Victimisation.
"Release Imran Khan".
وہ ایک جماعت جسے ن لیگ کہتے ہیں اس کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ چور دروازے سے آتی ہے وہ کبھی عوام کے مینڈیٹ سے نہیں آئی اسے کشمیر میں 12 سیٹیں اس لیے چائیے کہ وہ چور دروازے سے آنا چاہتی ہے پاکستان میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیے ، سردار امان کی بات پہ پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا 🔥🔥
کشمیر کے چھوٹے چھوٹے چینلز کے صحافیوں میں اتنی غیرت ہے کہ ہسپتالوں میں پڑھے زخمی لوگوں کو دکھا رہے ہیں اُنکے انٹرویو لے رہے ہیں ! لیکن کتنے افسوس کی بات ہے چھبیس نومبر اور مریدکے قتل عام کے شہدا یا زخمیوں کی ویڈیو پاکستانی صحافی نا بنا سکے !
آزادکشمیر
دارالحکومت مظفرآباد میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر تیسرے روز بھی مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال۔۔
جبکہ لانگ مارچ سے آنے والے قافلوں کی مہمان نوازی کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔
ظلم کی ایک داستان 💔
دو بار فالج… ایک زندگی تباہ…
9 مئی کے بعد گرفتار ہونے والے فیصل سید کی یہ کہانی صرف ایک شخص کی نہیں، بلکہ ان بے شمار خاموش داستانوں کی نمائندہ ہے جو آج بھی سنی نہیں گئیں۔
میڈیا مینجمنٹ لاہور کی جانب سے ایک ضمیر کے قیدی کی داستان۔
#MediaManagementLahore
امریکی کہتے ہیں کہ
"There is no Free Lunch"
لیکن سہیل خان آفریدی ایسا لیٹا ہے کہ وفاق کو خیبر پختونخوا کے بجٹ سے 3 سے 400 ارب دینے کو تیار ہو گیا ہے۔
او بھائی تم لوگ پاگل ہو؟ تمہارے پاس ایک صوبے کی دو تہائی اکثریت والی حکومت ہے،
تمہیں عمران خان کی رہائی کی شرط ٹیبل پر رکھنی چاہیے،
اور مختلف طریقوں سے عمران خان کی دہائی کے لیے دباؤ بڑھانا چاہیے۔
ن لیگ کے پاس کسی بھی صوبے میں حکومت نہیں تھی لیکن انہوں نے نواز شریف کو جیل سے نکلوا لیا تھا، تم لوگوں کے پاس عوامی طاقت، اقتدار کی طاقت سب کچھ ہے لیکن صرف غیرت نہیں ہے تم میں جو عمران خان چار سال گزرنے کے باوجود رہا نہیں کروا سکے تم لوگ اسے۔
میدان میں پھر برسرِ پیکار کھڑا ہے
تنہا ہے مگر ظلم کو انکار کھڑا ہے
چپ سادھ کے بیٹھے ہیں میرے عہد کے کوفی
جو شخص حسینی ہے، وہ تیار کھڑا ہے
جیتے نہیں تم صحن کی دیوار گرا کر
دیکھو کہ ابھی صاحبِ دیوار کھڑا ہے۔
شہباز گل کی سہیل آفریدی، شفیع جان اور مزمل اسلم پر شدید تنقید
سہیل آفریدی کا رزلٹ ابھی تک زیرو ہے۔ ان کے آتے 50 سے 60 ڈرون حملے ہوئے لیکن ایک بھی FIRنہیں کروائی۔ کیا انہوں نے فوجی آپریشن کے بدلے کوئی ریلیف کیا؟ انہوں نے اسٹریٹ موومنٹ کے نام پر لوگوں کو ٹرک کی بتی میں لگایا۔ آپ کے ایک طرف شفیع جان ہیں جو اپنی باتوں سے ملٹری جنرلز کے لیے کام کرتے ہیں۔ دوسری طرف مزمل اسلم ہیں جو ملٹری جنرلز کے قریب ہیں تو کے پی کا پورا بجٹ جنرلز کے کنٹرول میں ہے۔
میرے بیٹے کو رینجرز نے قتل کیا، میرا بیٹا گھر پر تھا جب اسے شہید کیا گیا
میرے بیٹے کے قاتلوں کو پھانسی دو، ہمارے ساتھ ایسی بربریت کیوں، اتنا ظلم کیوں
نوجوان کشمیری ڈاکٹر احسن سلیم شہید کے والد
گزشتہ 8 مہینے سے جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ اُنکے پاس کتابیں ہیں نہ ٹی وی اور نہ کسی کو ان سے بات کرنے کی اجازت ہے۔ انکی آنکھ میں کلاٹ آیا ہے، ہمیں کم از کم تسّلی ہی کروا دیں کہ آپ انکے کھانے میں کچھ ملا نہیں رہے۔ دسمبر میں عمران خان میری بہن سے کہہ چُکے ہیں کہ یہ مجھے مار دینگے۔ ہم اپنے بھائی کی فکر کیوں نہ کریں؟ ہم پی ٹی آئی سے ہی امید کرسکتے ہیں کہ عمران خان کیلئے کچھ کریں۔ دباؤ ڈالیں تاکہ انہیں اس ظلم سے تو نجات ملے۔ ورنہ ان اسمبلیوں اور ووٹوں کا عمران خان کو کیا فائدہ ہے؟“
علیمہ خان کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گُفتگو
صبح ایران نے اردن میں امریکی ائربیس پر بارہ بیلسٹک میزائل مارے یہاں پر F-35, F15 and F-16 فائر جیٹس موجود تھے۔ میزائل امریکہ کے پیٹریاٹ ڈیفینس سسٹم کو چیرنے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ بڑی کامیابی ہے۔
نقصان کی خبریں امریکہ کا میڈیا کچھ دن بعد خود دے گا۔