بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
منافقت چیک کریں عظمی بخاری کی
119 روپے پٹرول تھا تو ماتم کرتی تھی حکومت کو دن رات گالیاں دیتی تھی۔ اب 414 پٹرول ہوا تو عوام کو باتیں سنا رہی ہے اور 414 والے پٹرول کے فضائل بتا رہی ہے۔
اورخود کو اللہ کے لیے سنبھالےوہی حقیقت میں قیمتی ہوتا ہے۔محبت میں بھی اپنی عزت رکھنا سیکھو، کیونکہ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ وقار وہ نعمت ہے جو اللہ اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔اور یاد رکھوجس نے تمہاری قدر نہ کی، وہ تمہاری کمی نہیں، اس کی نظر کی کمی ہے۔
میرے من پسند شخص نے مجھے یہ سکھایا کہ ہر وقت میسر رہنا انسان کی قدر کم کر دیتا ہے۔مگر دین نے یہ سکھایا کہ اصل عزت لوگوں کے رویّوں سے نہیں،بلکہ اللہ کے نزدیک ہونے سے ملتی ہے۔جو ہر ایک کے لیے آسان ہو جائے،وہ واقعی عام ہو جاتا ہے۔لیکن جو اپنے نفس کی حفاظت کرے،اپنی حدود قائم رکھے
@realbysoul Mujhy smjh nii atti.. Pakistan mn gunda mafia aik bht bari tadad mn mojud hn... Aysy journalists ko kisi na-malum afrad ki goli kiu nahi lgti....
عمران خان دور حکومت میں جگہ جگہ مائیک لے کر گھومنے والے صحافیوں کے منہ میں آج تالے لگ گئے
شرم تو نہیں آتی ہوگی اب غریدہ فاروقی کو اس وقت چینی 68 روپے کلو پہ گلے پھاڑ پھاڑ کر بولتیں ہاے مہنگائی ہاے مہنگائی آج کل کیوں نہیں کیمرہ اور مائک لے کر نکل رہیں