@sincereperson89@Khi_Alerts ابھی کراچی کی حالت سنبھال نہیں سکتے چلے استعفی لینے
سب کھا گئے پی پی پی والے
ٹوٹی سڑکیں نا پانی نا ہسپتال نا کوئی سہولیات لعنت تمام حکمرانوں پر
مورخ یہ بھی لکھے گا تیسری دنیا کے کرکٹ بورڈ کا چئیرمین کمنٹری باکس میں بیٹھ کر اپنے وطن کی سُپر لیگ کا لیول اپ کرنے کی پوری کوشش کر رہا تھا - پی ایس ایل سیون #لیول ہے 💚
@iramizraja#LevelHai#PSLFinal