یہاں زندگی بڑی منافقت سے ہی گزرتی ہے
زہر کو میٹھا (مٹھائی) کہا کرو اگر یہاں جینا ہے
ننگا سچ نہ بولا کرو اگر یہاں جینا ہے
خون کو پانی کہا کرو اگر یہاں جینا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@shadesoflife0 غلطی تو سابق آرمی چیف سے بھی ہوگئی جو اس نے کیا کر دیا بس پھر تو اس پر کمنٹ کرنے کا بھی کسی کو حق نہیں۔
کیونکہ غلطی تو پھر غلطی ہوتی ہے وہ تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ہر سیاست دان کو بھی گالیاں دو جنہوں نے ایکسٹینشن دی۔ خاص کر جن کی حکومت تھی کہ انڈیا پاکستان کا مسئلہ چل رہا ہے ایکسٹینشن ضروری ہے۔ اور شہریار آفریدی کا تو باپ تھا بلکہ اس نے تو قوم کا باپ بنایا تھا۔
پوری بات کرنی چاہییے۔
@shadesoflife0 اس کارنامے میں سب کے قصور کی بات کی ہے میں نے۔ دل پہ لینے کی بجائے پورا پڑھ لیتے تو اچھا تھا۔
نہیں تو رونا تو اپ بعد میں بھی کر سکتے تھے۔
Okay we accept Israel is winning then why are the begging trump to join the war. They should finish what they started on their own and take the whole credit. 🫢