آزادی کے بعد ہم مارگلہ کی سب سے اونچی پہاڑی پہ تمہارا مجسمہ ایستادہ کریں گے۔۔۔
ہم نصاب میں تمہاری جرات و شجاعت کے قصے پڑھائیں گے۔۔۔
تم لائق تکریم ہو۔۔۔تم اکیلے یزیدیت میں ڈٹ کے کھڑے ہو۔۔۔
#عوام_کی_ضد_عمران_خان
درج ذیل اضلاع کل سے آج تک
گھوٹکی
کشمور
جیکب آباد
لاڑکانہ
سانگھڑ
نواب شاہ
میر پور خاص
عمر کوٹ
اور بیچ میں درجنوں گوٹھ تعلقے اور ہر جگہ پر فقید المثال عوامی استقبال
سندھ میں عوام نے نکل کر بتایا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں
بریکنگ نیوز 🚨لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم 🔥🔥
لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور اس کے سرکاری وکیلوں کو بڑی شکست جسٹس شاہد وحید نے بنا ثبوتوں کے بغیر 9 مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 23 کارکنوں کو حراست میں لیے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم۔
آج عصر کے وقت والدہ صاحبہ کومے میں چلی گئیں۔۔۔۔میں لاہور ہوں شدید پریشانی ہوئی، کل @shafqatmm1 کا کیس تھا، دماغ پھٹا جا رہا تھا، الحمدللہ والدہ کو ہوش آگیا، الحمدللہ تھوڑی دیر پہلے کال پر بات ہوئی۔آپ سب کی دعاوں پر عمر بھر مقروض رہونگا
جنرل فیصل نصیر کی تین ستارہ جنرل اور ISI کا سربراہ بننے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ کیا کچھ نہیں ہوا فیصل صاحب کے دور میں پھر بھی کچھ خواہشیں پوری نہ ہوسکیں۔
عمران خان پاکستان خان ہے جس نے پورے پاکستان کی عوام کو ایک لڑی میں پرو کر رکھا ہوا ہے ایک پشتون وزیراعلی جو کہ بیگناہ قید عمران خان کے نمائندہ کی حیثیت سے سندھ میں آیا ہوا ہے اس پر سندھ کی عوام اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہے اعتماد کا اظہار کر رہی ہے
باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
بریکنگ نیوز:
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے بشری بی بی اور علیمہ خان کی عمران خان کی قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے حکام کو 25 دنوں کے اندر تمام ملاقاتیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کچھ دیر میں ایم جے ٹی وی پر
رمیز راجہ کے بعد جاوید میانداد، معین خان اور اب یونس خان نے بھی عمران خان کے علاج کے لیے آواز اٹھا دی۔
ٹاؤٹس کی ذمہ داریاں دن بدن زیادہ ہوتی جارہی ہیں، کس کس کے خلاف مہم چلائیں گے۔
کل انٹرویو نے پوری دنیا میں آگ لگائی ہے 🔥
ویکرانت گُپتا نے دوبارہ انٹرویو دہرا دیا
کل مائیکل ایتھرٹن نے عاصم ریجیم کی دھجیاں اڑا دی ہے, lord's جیسے بڑے گراؤنڈ پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو,
جس میں عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک, قید تنہائی, اور عمران خان کی جان کو عاصم سے خطرہ ہے, پوری دنیا کو بتا کر, ریجیم کی نیندیں اڑا دی
24 واں کپتان
ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ عمران خان کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں،بنیادی حقوق فراہم کئیے جائیں، باقی کرکٹرز بھی عمران خان کے لیے آواز بلند کریں۔ معین خان