عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں دل ٹھیک، جگر ٹھیک، خون ٹھیک، گردے ٹھیک، ٹانگ پر کوئی زخم نہیں ہے، مگر پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں، ابے جب پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں تو گردے اور جگر کیسے ٹھیک ہوسکتے ہیں؟ انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ
لندن: چند لوگوں نے سڑک بلاک کر دی، پولیس ساتھ کھڑی سوچ رہی ہے کیسے سڑک کھلوائیں۔پولیس کی ٹرینگ میں شامل ہے کہ اپنے شہریوں پر طاقت کا استعمال انتہائی نامناسب اور شہری اور ریاست کا رشتہ ہمیشہ کیلئے متاثر کرسکتا ہے، جس شخص نے طاقت سے روڈ کھلوانے کی کوشش کی پولیس نے اسے پکڑ لیا۔
It is narrated that doctors suggested milk as a remedy for Moula Imam Ali's (ع) fatal wound. Hundreds of children came carrying bowls of milk. When people asked who they were, It was found these were the orphans of Kufa the Imam ع used to feed every night !!
#فزت_ورب_الكعبة