مسٹر پتلو نے قطر کے بینک میں 16 لاکھ ڈالر رکھے ہوئے تھے جو پاکستانی تقریباً 45 کروڑ بنتے ہیں.... کسی نے 16 لاکھ ڈالرز کی شاپنگ کر لی...
اب بیچارے سے بولا بھی نہیں جا رہا آنکھوں میں آنسو آ گئے تفصیل بتاتے ہوئے... 🫣
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
جب موڈ میں ہیں جواب دینے کے تو دو تین جواب کچھ اور بھی دے دیں، ایک تو یہ بتادیں یہ جو رقم ہے وہ کس نے ادا کی ہے؟اگر ان کے ذاتی اکاونٹ سے ہے تو اس کی وضاحت ہونی چاہئے تاکہ صرف ریکارڈ ٹھیک ہو، محمد مالک سال مریم نواز کے سال 2024 میں جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات لے آئے۔
نہائیت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ افسوس کہ حکومت سیاسی اختلاف کی بنیاد پر یہ چھچھوری اور گندی حرکتیں کرنے پر اُتر آئی ہے۔
کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔ کوئی حیا ہوتی ہے؟
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
"اور یہاں مجھے اپنے ہی ادارے کی بات کرنی ہوگی، کیونکہ سب سے بڑا نقصان جرنیلوں یا افسر شاہی نے نہیں بلکہ ججوں نے پہنچایا۔ عدلیہ کا کام شہریوں کی ڈھال بننا تھا، وہ واحد ادارہ جس کا مقصد قانون کے بل بوتے پر طاقتور کے سامنے 'نا' کہنا تھا۔ لیکن یہ بھی انگریز دور کا ہی ایک ترکہ تھی اور اس کے خمیر میں وہی سوچ شامل تھی: انگریز راج میں اس نے عوام کی نہیں بلکہ حاکم کی خدمت کی، اور آزادی کے وقت اس نے اپنی وفاداری رخصت ہوتے ہوئے تاجِ برطانیہ سے منتقل کر کے نئے مقتدر طبقے کے سپرد کر دی، عوام کے نہیں۔
یہی وجہ ہے کہ جب ��ھی ٹینک سڑکوں پر آئے، عدالتوں نے بار بار 'ہاں' کہا۔ انہوں نے اقتدار پر قبضے کو قانونی جواز دینے کے لیے 'نظریۂ ضرورت' تراشا؛ غاصبوں سے حلف لیے؛ اور آئین شکنی کو قانون کا روپ دی��۔ عدلیہ کے اندر رچی اس نوآبادیاتی ذہنیت نے اس ملک کو کسی بھی ایک ڈکٹیٹر سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے، کیونکہ اس نے آئین کے محافظ کو ہی اس کی پامالی کا سہولت کار بنا دیا۔"
https://t.co/Aryx5Pgbot
چھبیس نومبر کے لانگ مارچ سے پہلے عمران خان کی رہائی کی بات ہو گئی تھی،
لانگ مارچ کو سنجرانی تک روکنا تھا اور عمران خان سے کہا گیا تھا،
کہ ہم نہیں کہتے کہ 9 مئی پر معا��ی مانگو آپ ایک لیڈر ہو،
لیکن بس اتنا کہہ دو
" I don't know what happened but I Regret"
لیکن عمران خان نہیں مانے، اعجاز الحق