@andyburnham In international market price has a difference of 12 dollar per barrel in previous 3 weeks. But petrol station didn't change even a single penny
@MirMAKOfficial انتہائی ادب سے کیا آپ اس کا حوالہ دے سکتے ہیں کتاب سے؟ اعراب کے ساتھ؟
اگر کتاب سے اعراب کے ساتھ حوالہ دے دیں تو سر آنکھوں پر۔ یہ عاجز تو امام باقر کے قدموں کی خاک کے برابر بھی نہیں چہ جائیکہ انکی عربی پر اعتراض کروں۔
@MirMAKOfficial زبر زیر پیش اعراب ٹھیک کریں اردو ترجمہ الٹ ہو رہا ہے۔پلیز
یا اس کو ایسے لکھیں
اللھم العن قتلة الحسین،و قتلة أولاد الحسين، وقتلة أصحاب الحسين