پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے گھر آمد
فریال تالپور کی آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈسٹرکٹ کونسل جیکب آباد کے وائس چیئرمین رضوان اوڈھو سے ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت
فریال تالپور کی مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا
فریال تالپور کی مرحوم کے اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا
اس موقع پر رکن قومی اسمبلی و پیپلز پارٹی کے چیف وہپ میر اعجاز حسین جکھرانی اور رکن سندھ اسمبلی سردار سہیل انور سیال بھی فریال تالپور کے ہمراہ تھے
@FaryalTalpurPk
Overwhelmed by all the birthday wishes. Thank you, truly 💙
Life has its share of challenges and hardships. We should take every opportunity to celebrate it, find reasons to be happy and most importantly, stay healthy. Grateful for another year 🙏🏻
@imVkohli Dear Virat Kohli,
My name is Muhammad, and I am 4 years old. I am your biggest fan!
I love watching you play cricket and hit big sixes.
One day, I want to be a great cricketer just like you.
You are my hero!
Love,
Muhammad
تھر بدلے گا پاکستان کا خواب تعبیر پا رہا ہے۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ تھرپارکر چمک رہا ہے، آج تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ اور بلاک ٹو میں کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔ اس توسیع سے بلاک ٹو کی سالانہ پیداواری گنجائش ایک کروڑ 12 لاکھ ٹن ہوجائے گی، جس سے 1980 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ممکن ہوگی۔
میں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا دورہ کیا اور طلبہ، خواتین اور مقامی ملازمین سے بھی ملاقات ہوئی، صحرا کے ان بچوں کی قابلیت اور اعتماد میں پاکستان کا روشن مستقبل نظر آتا ہے۔
تھرپارکر کی ترقی پاکستان پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا ہی ثبوت نہیں بلکہ اس بات کی دلیل ہے کہ اگر نیت سچی ہو تو صحرا کو بھی گل و گلزار کیا جاسکتا ہے۔
You are a bald faced liar. Her daughter hasn’t been to London since she was 15 - which was 13 years ago. Before TikTok existed.
And she doesn’t even have guards in Pakistan. Leave alone London.
Have the courage to write your name so it’s easier to send a legal notice you liar
پاکستان پیپلز پارٹی سالارِ جمہوریت صدر آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پران کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔
@AAliZardari#HBDPresidentZardari
کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
کشمیر کا فیصلہ نہ اسلام آباد کرسکتا ہے، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبر پختونخواہ کرسکتا ہے۔ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔
برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa
new chapter of progress in Sanghar!
Driven by public service, MNA Shazia Atta Marri & Senator Quratulain Marri are transforming Sanghar with key development projects in healthcare, clean water, & road infrastructure.
#Sanghar #PublicService #PPP #JeayBhutto
@Shazi@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا یومِ شہدائے کشمیر پر پیغام۔
شازیہ مری کا 13 جولائی 1931ء کے 22 شہدائے کشمیر کو خراجِ عقیدت۔
شہدائے کشمیر کی قربانیاں جدوجہدِ آزادی کا روشن باب ہیں، شازیہ مری
مقبوضہ کشمیریوں کی آواز طاقت اور جبر سے دبائی نہیں جا سکتی، شازیہ مری
کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت ناقابلِ تنسیخ حق ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتی ہے، شازیہ مری
مسئلۂ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا کے پائیدار امن کی ضمانت ہے، شازیہ مری
مسئلۂ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، شازیہ مری
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مؤقف ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی آواز بنی ہے، شازیہ مری
شہدائے مقبوضہ کشمیر کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شازیہ مری
مقبوضہ کشمیری عوام کی جدوجہد ایک دن ضرور آزادی، امن اور انصاف سے ہمکنار ہوگی، شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
انشاء ﷲ وہ دن دور نہیں، جب گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے جائز آئینی اور جمہوری حقوق ملیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم واضح ہے: حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار۔ یہی وہ تین بنیادی وعدے ہیں جن پر عوام نے اعتماد کا اظہار کیا، اور اب یہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اتفاقِ رائے، جمہوری مشاورت اور آئینی راستے کے ذریعے ان وعدوں کو عملی شکل دی جائے۔
ہم چاہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام اپنی زمین، اپنے وسائل اور اپنے مستقبل کے حقیقی مالک بنیں، تاکہ پہاڑ کی چوٹی سے لے کر دریا کے کنارے تک ترقی، خوشحالی اور انصاف کے ثمرات ہر شہری تک پہنچیں۔
@BBhuttoZardari