میں نے لوگوں کو پرکھا ہے چاہتیں لوٹا کر کے وقت کو تباہ کر کے سارے حق ادا کر کے ان تمام کوششوں میں اپنی ذات کو فنا کر کے اور پھر یہ جانا ہے لوگ خوش نہیں ہوتے. 🥀
5 منٹ کی دوری پر مسجد میں اللہ تعالٰی سے مانگنے نہیں جاتے۔
اور 600 کلومیٹر دور علی ہجویری اور شہباز قلندر کے درباروں سے مانگنے جاتے ہیں۔
جو کہ نہ نفع کے مالک ہیں نہ نقصان کے اور ان کو خود بھی نہیں پتا کب اٹھائے جائیں گے۔
مانگو صرف اللہ سے 🥀
Shocked to know about the suicide blast in Police line mosque Peshawar. No words to explain the pain and sadness after this incident. May Allah bless everyone 💔
#Peshawar
Alert!
Google Play store working properly after 1st dec 2022 onwards, only DCB (Direct Carrier Billing) services stopped from Google play store from 1st dec 2022.
عبدالرحمن بن سلام جمحی، ابن مسلم، محمد بن زیاد، ابوہریرہ (رض) روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے کہ مسلمان اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سے جو بھلائی بھی مانگے گا اللہ تعالیٰ اسے عطا فرما دیں گے اور وہ گھڑی بہت تھوڑی دیر رہتی ہے۔
صحیح مسلم حدیث نمبر 1967
دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو جو دوسروں کے دکھ اور درد میں شامل رہے جو آ نسو پونچھنا جانتا ہو مرہم لگاناجانتا ہوخود کو ایسا بنانے کی کوشش ضرور کریں میں اور اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقینا اللہ نے آپکو بہت خاص بنایا ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس کے پاس ( قربانی کرنے کی ) گنجائش ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے ۔‘‘
حوالہ : سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3123
جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو، جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ اور کوئی گارنٹی نہ لی جائے وہ ہماراہے،گرفت میں رہ کر بھی اور بغیر گرفت کے بھی۔
محبت ملکیت نہیں حیثیت ہوتی ہے،
جو ایک کو دوسرے سے ملتی ہے۔
یہ وہ مقام ہے جس پر بٹھا کر نیچے گرایانہیں جاتا۔