@jabeen_naqvi
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
صبح بخیر پیر مولا علی ع کی رحمت ہو آپ پر ہمیشہ آپ کے اہل عیال پر آپ کا چہرہ نورانی رہے اور آپ ہمیشہ مولا ع کی رحمت میں رہیں پاک سیدہ۔
@jabeen_naqvi Thank God Those who destroy Palestine are coming under Allah's command by Allah's command. Pir Mullah Ali (peace be upon him) help Palestine.
پیر مولا علی ع المدد فلسطین (القدس)
@jabeen_naqvi
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ مولا ع کی برکتیں ہوں آپ پر پاک سیدہ بہن آپ سے چند سیکنڈ ہم کلام ہونے کا شرف مولا ع بخشے مجھے اور آپ کا ریپلائے باعث رحمت ہو مولا ع کے فضل و کرم سے۔