اے ابن آدم۔۔۔!
اک تیری چاہت ہے
اور ایک میری چاہت ہے.
اگر تونے پیروی کی اس کی
جو میری چاہت ہے
تو میں بخش دوں گا تجھ کو
وہ جو تیری چاہت ہے،
اور اگر تونے نافرمانی کی اس کی
جو میری چاہت ہے
تو میں تھکا دوں گا تجھے اس میں
جو تیری چاہت ہے
، اور پھر ھو گا وہی جو میری چاہت ہے
اے اللہ پاک اس برکت والی رات کے صدقے جس کسی نے بھی میرا دل دکھایا ہو مجھ سے جھوٹ بولا ہو مجھ سے دھوکہ فریب کیا ہو میرا مال یا حق کھایا ہو اے میرے اللہ میں ان سب کو تیری رضا کی خاطر معاف کرتا ہوں۔
اے ابن آدم۔۔۔!
اک تیری چاہت ہے
اور ایک میری چاہت ہے.
اگر تونے پیروی کی اس کی
جو میری چاہت ہے
تو میں بخش دوں گا تجھ کو
وہ جو تیری چاہت ہے،
اور اگر تونے نافرمانی کی اس کی
جو میری چاہت ہے
تو میں تھکا دوں گا تجھے اس میں
جو تیری چاہت ہے
، اور پھر ھو گا وہی جو میری چاہت ہے