@Misbah00 مصباح بھائی @Misbah00
جب تک عا قب جاوید کی ٹیم ہے کوئی کچھ نہیں کرسکتا
گیری کرسٹن @gerrykristen اور گلیسپی کے بیانات کی تحقیق نہیں ہوتی اس ملک کی ٹیم کا اللہ حافظ
@HazimBangwar سر آپ سے درخواست ہے کہ بھیس بدل کر اچانک چھاپہ مارے
پہلے بائک پر خود نکلے بھیس بدل کر دیکھے
پھر کارروائی کرے
اس سے 2 چیزے پتہ لگے گی
کے آپ کی ٹیم میں مخبر کون ہے
@Noorhamd7861 آرزو، ارمان، چاہت، مدعا کچھ بھی نہیں
تھا بہت کچھ پاس اب رہا کچھ بھی نہیں
کیسی کیسی قیمتی چیزوں سے اُٹھا ہے حجاب
دوستی، دلجوئی، ہمدردی، وفا کچھ بھی نہیں،
پرنم الہ آبادی
کیا سرکس ہے یار ، یہ گفتگو سنیں رانا مشہود صاحب فرمارہے ہیں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ نے یوتھ فیسٹول سے لے کے ۔۔۔ ہر جگہ اس بات کا اظہار کیا ہے ۔ یعنی اولمپک گولڈ اور ریکارڈ سب سے اچھی چیز نہیں ۔ اظہار سب سے اچھی بات ہے ۔ کون بے وقوف ڈائریکٹر ہے اس کا۔
@ImranCh66751957@Badass1ZQ1@anila5958 موت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
یہ مدم شاید دماغ سے نہیں کہیں اور سے پاگل ہو گئی ہے
بی بی گھٹنوں پر زور دو سمجھ آجائے گی
@Badass1ZQ1@muqaddasbabar میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو
مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو