ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
" محمّد ﷺ "
ایک ہی شخصیت ایسی ہیں جن کی وجہ سے
قیامت کا خوفناک دن بھی خوبصورت ہوجائےگا۔
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤
#اعجو
﷽
القرآن
بغیر اللہ تعالیٰ کے حکم کے کوئی جاندار نہیں مر سکتا
مُقّرر شُدہ وقت لکھا ہوا ہے دنیا کی چاہت والوں کو ہم کچھ دنیا دے دیتے ہیں اور آخرت کا ثواب چاہنے والوں کو ہم وہ بھی دیں گے اور احسان ماننے والوں کو ہم بہت جلد نیک بدلہ دیں گے
(سورة آل عمران_آیت:145)
💫
#شب_بخیر
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
° يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِك°💖🌼
ترجمہ:-
اے دلوں کے پھیرنے والے میرا دل اپنے دین پر جما دے_🌺
آمین ثم آمین۔۔"-
#اعجو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے
(صحیح بخاری - ۷۲۳۵)
#شب_بخیر