جہاں ہم حارث رؤف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مکمل مذمت کرتے ہیں وہیں یہ بات بھی اہم ہے کہ کھلاڑیوں کی جانب سے حارث کو سپورٹ کرنے کے لیے جو پوسٹس لگائی گئی ہیں وہ ورلڈ کپ میں ان کی خراب کارکردگی کی وجہ سے شائقین سے معذرت کے طور پر ہونی چاہیے تھیں۔ اچھا ہوتا اگر یہ کھلاڑی قوم سے معافی مانگتے، اگر یہ کھلاڑی شرمندہ ہوتے اور یہ کھلاڑی امریکہ، انگلینڈ یا دبئی میں چھٹیاں گزارنے کی بجائے پاکستان واپس آ جاتے۔ کھلاڑیوں کی ان پوسٹس سے بیانیہ نہیں بدلنا چاہیے اور شائقین کو کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کا جواب ملنا چاہیے۔ احتساب اب بہت ضروری ہے، کھلاڑیوں کے ایک ہی گروپ نے پچھلے پانچ سالوں میں ہمارے ملک کے لیے کچھ نہیں جیتا اور پاکستان کی اجتماعی کامیابی کو ترجیح دینے کے بجائے ذاتی سنگ میل کو ترجیح دیتے رہے۔
Many congratulations to @rashidkhan_19 and Afghanistan cricket team on reaching the T20 World Cup semifinals for the first time in history. They have thoroughly deserved it; this is no upset, and their growth is exemplary. Well done to all involved 🇦🇫❤️ #T20WorldCup
Congratulations on an incredible T20I career @imVkohli. What a fitting way to end your career by winning the World Cup and getting Man of the Match award in it. The greatest of our generation ❤️ #T20WorldCup
The deserving team won the T20 World Cup. Many congratulations to Rohit Sharma, Rahul Dravid, Virat Kohli, Jasprit Bumrah and everyone involved in this iconic win. They were always consistent and kept on knocking the door, this win is a result of sheer dedication 🇮🇳 #T20WorldCup
Well done #ArshadNadeem 🇵🇰🏅Ahmad Shahzad Foundation & @reportagegroup are happy to announce another Rs 1 Million Prize for our Olympian Hero🏆I always believed in Arshad Nadeem's Potential! He's our proud Champ 🇵🇰 Remember to Always believe in your Dreams, They'll come to Reality with Hard work & Dedication!💚
#ArshadNadeem #Olympics #PARIS2024 #GOLD #JavelinThrow #ParisOlympics2024 #PakistanZindabad #WORLDRECORD #OLYMPICRECORD #PrideOfPakistan
As we celebrate 77 years of independence🇵🇰 Let's reaffirm our commitment to unity, peace, and progress. Together, we can take Pakistan to new heights. Happy Independence Day! 🇵🇰💚
#PakistanZindabad#PakistanIndependenceDay#14august
پاکستان ٹیم کا تاریخی زوال شروع ہو چکا ہے۔ قوم کے ساتھ بار بار جھوٹ بولا گیا اور آج بنگلہ دیش سے تاریخی ذلّت آمیز شکست کے بعد پھر سے گھناؤنا مذاق کیا گیا۔ قوم اب کس سے جواب طلب کرے اور کس کا گلا پکڑے؟ ان سب حالات کا اصل ذمےدار کون؟؟
#PAKvBAN
جھوٹی سرجریوں سے کچھ نہیں ہو گا محسن نقوی صاحب! جو کام کرنے والے ہیں وو کریں یہ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالات نہیں سدھرنے والے ۔
#PAKvBAN
آج کی پریس کانفرنس میں محسن نقوی صاحب کا یہ کہنا کہ ہمارے پاس پلیرز نہیں ہیں یا سرجری کے اوزار نہیں ہیں یہ ان تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ظلم ہے جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرتے ہیں اور یہ ان تمام والدین کے ساتھ بھی نا انصافی ہے جو اپنے بچوں کے آگے بڑھنے کے خواب دیکھتے ہیں۔