”انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا
طلب تھی دید کی، معرج تو بہانہ تھا.“🥀
شبِ معراج مبارک ہو سب کو الله اس دن کے صدقے سب کی پریشانیاں دور کرے الہٰی آمین.✨💯
#معراج_النبی
The history of Hajj teaches us a lot of lessons about unity, brotherhood, family bonds and ultimately of sacrifices in life.
These lessons seems more relevant than ever during these difficult and challenging times. May the blessing of Allah forever be upon us.
#HajjMubarak
یہ بھی ایک حقیقت ہے جب جس چیز کی طرف سے ہم بے پرواہ ہو جاتے ہیں یہ جان کر یہ تو ہماری ہی ملکیت ہے، تب وہ چیز ہم میں زوال پذیر ہونا شروع ہو جاتی ہے، چاہے وہ محبت ہو، عزت ہو، دولت ہو، دوست ہوں, تعلق ہو، چاہے ایمان ہو.💯🙂
اگر وہ چاہے تو بھر دے سمندر کو صراحی میں
پلٹ دے گر صراحی تو ، سمندر ہی سمندر ہو
بظاھر جو قلندر ہے ، حقیقت میں مجاور ہے
اسی پر عشق سجتا ہے جو اندر سے قلندر ہو✨
ابد کی سربلندی میں کوئی تو راز ہوتا ہے
جو سر دیدے سرِمیداں وہ سرفراز ہوتا ہے
جہاں پہ ختم ہوتی ہے حدود عقلِ انسانی
وہاں سے مصطفیٰؐ کی شان کا آغاز ہوتا ہے🥀