Thanks @isidhumoosewala for spending 355 minutes with me in 2022. I couldn’t stop listening to B-Town (feat. Sunny Malton). #SpotifyWrapped https://t.co/cRzQ5uOU3w
سارے یوتھیے عمر فاروق نامی آدمی کو انٹرنیشل فراڈئیہ ثابت کرنے پر تُلے ھوئے ہیں تو بھائی کوئی فراڈئیہ ہی چوری کا مال خریدتا ہے ورنہ کیا اب امام کعبہ نے چوری کی گھڑی خریدنا تھی۔
#چوری_کا_مال_پکڑا_گیا
How many people know this:
PM IK, President Alvi, Finance Minister Asad Umar, Foreign Minister Shah Mehmood, Education Minister Shafqat Mehmood were on bail from an anti terrorism court when they took oath of office in 2018.
Possible Punishment for offence was 7 years to life
9اپریل کےتاریخی دن سب سےخوش آئند لمحات یہ تھےجب عدم اعتماد کامیابی کےدوران حکومتی بنچز پر تنہابیٹھے علی محمدخان سےتمام اپوزیشن لیڈرز آ کر دلاسہ حوصلہ دیتے رہے۔ یہی اصل پاکستان کی روایات اور اقدار ہیں جو واپس آ گئیں۔ویل ڈن خورشید شاہ، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق 👏🏼