9 May kay bad Paish e khidmat hai 10 May 😂😃
9 may ko Army nay PTI waloo ka system paka kiya tha or 10 May ko India waloo ka kr diya 😂😃😃
#IndiaPakistanWar
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
خیبر پختونخواہ میں پہلے تو اسمبلی کا اجلاس ہی نہیں بلوایا جائے گا۔ بلوا لیا تو وزیراعلی منتخب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ہوگیا تو گورنر راج لگا کر اسمبلی معطل کردی جائیگی۔
اس وقت صرف ایک ہی حل ہے کہ پختونخواہ سے لانگ مارچ شروع کیا جائے جو اسلام آباد پہنچ کر دھرنا دے اس وقت تک جب تک پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی نہیں ہوجاتی۔ اس گندے اور گھٹیا نظام سے امیدیں لگانا چھوڑ دیں!
جتنے لوگوں نے وسیم قادر کو ووٹ دیا ہے وہ وسیم قادر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کےلیے پہنچیں۔ یہ آپ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔ اگر آپ یہ ٹیسٹ کیس ہار گئے تو باقی امیدواران کےلیے بھاگنا آسان ہوجائے گا۔
نکلو باہر !!!!
Shameful. Police arrested a peaceful person travelling with his family for waving a PTI flag.
IG Punjab should be in prison right now for crimes against humanity he committed in last 9 months. Ppl have been murdered in police custody, tortured & hundreds of homes ransacked.
I will be proposing to our party’s CC to move a petition in international courts against interference in the democratic process, subversion of constitution & crimes against humanity committed in Pakistan. Time for our own judiciary to wake up & stand for democracy & constitution.
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
ہماری حکومت میں کرپشن اور ظلم پہ کوئی کمپرمائز نہیں ہوگا۔
کارکنان نظریہ عمران کی حفاظت کریں !
(چارسدہ سے آئے ہوئے @PTIofficial کارکنان کے ساتھ گفتگو کے دوران ملک کے تمام PTI ورکرز کے نام میرا پیغام )
Eight of us Karachi-based Supreme Court and High Court lawyers have established the "Safeguard Karachi's Votes" Legal Aid Cell. Our mission is to offer effective legal representation to all candidates contesting from Karachi who assert proof of winning but have been adversely affected by rigging or manipulation. The legal team comprises Advocates Muhammed Umer Lakhani, Basil Nabi Malik, Saifullah Sachwani, Amna Usman, Saad Fayaz, Shahzeb Akhtar Khan, Farjad Khan, and Mohammad Jibran Nasir. We are united in our commitment to upholding the integrity of the vote and ensuring that the rights of Karachi's voters are protected, and their mandates respected in accordance with the laws and constitution of Pakistan.
If you are a candidate seeking legal assistance regarding an Election Petition, please complete the form provided below, and our team will reach out to you promptly:
https://t.co/eyFQQFdoQI