دعا ہے کہ یہ بابرکت عید
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، محبت، خوشحالی اور بے شمار سعادتیں لے کر آئے۔ 💖
🌐 *Bin Wahed Travel & Tours (Pvt) Ltd*
*📍UG-26, University Plaza, Bannu*
*Contact Number*
📞 *+92 331 9160824*
*+92 344 9485924*
☎️ *+92 928 611144*
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
Bin Wahed Travel & Tours (Pvt) Ltd
کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو بالخصوص ہمارے معزز مسافروں، اور حجاجِ کرام کو، ٹریڈ پارٹنرز کو، استاذہ کرام کو، اپنے رشتے داروں کو اور اپنے کلاس فیلوز اور سوشل میڈیا فیلوز کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک 🌙🐐
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات، دعاؤں اور سفرِ حج کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
جو خوش نصیب اس سال فریضۂ حج ادا کر رہے ہیں،
اللہ پاک ان کا حج مقبول اور سفر آسان فرمائے۔ 🕋
بزنس مین
یا
کاروباری شخص بچپن سے ہی ہر اس چیز سے باغی ہوتا ہے جو اس کے کامیاب ہونے کے بیچ میں اتا ہے
اس کے اندر ایک طرح کی الگ انرجی ہوتی ہے جو اس کو دوسروں سے مختلف رکھتا ہے
اس کے اندر خوف ختم ہو جاتا ہے
اور ہر چیز میں رسکی ہوتا ہے
ہر قدم میں رسک کا سامنا کرتا ہے
@Defence_PK99 And than they found him in balochistan what a co-insidence and what a difficult mission to find him like james bond movies missions 😁👊 chears
اور خود کو لیگل کریں
اور پاکستانیوں خدا کا واسطہ ہے غلط کاموں سے پرہیز کریں
ساری دنیا کے اندر ہمارا نام تباہ ہو رہا ہے اور عرب ممالک ہمارے اعمال کے مطابق ہم پاکستانیوں پر کافی سختیاں لا رہے ہیں جو آنے والے نسل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے
#BIN_WAHED#بن_واحد#بن_واحد_ٹریولز_بنوں
نوٹ : جوازات کے اندر 10 سے 12 کمپنیاں بیٹھی ہوئی ہے اگر اپ کے پاس سکیل ہے مطلب کوئی ہنر ہے تو ان کمپنیوں میں بھی اپ کو جاب مل سکتی ہے یعنی ریکارڈ صاف کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو باروزگار بھی بنا سکتے ہیں آپ
بس آپ جائیں
ہمت کریں
اور خود کو لیگل کریں
#uae#uaevisitvisaupdate
#United_Arab_Emirates_New_Updates
متحدہ عرب الامارات (UAE) نے ایمنسٹی سکیم ( Ammesty Scheme ) متعارف کیا تھا یکم ستمبر 2024 سے 30 اکتوبر 2024 تک
اور پھر 30 اکتوبر سے یہ سکیم ایکسٹینڈ کیا گیا 31 دسمبر 2024 تک
لہذا آپ ان سب دوست احباب سے گزارش ہے جو دبئی ، شرجہ العین ابو دبی یا الامارات کے کسی بھی سٹیٹ میں ہے اور اورسٹے ہیں مطلب الیگل ہے وہ اپنے نزدیک کسی بھی جوازات آفس میں جا کر اپنے ریکارڈ کو صاف کریں اور خود کو کلیئر کریں
کیا پتہ آیسا موقع دوبارہ ملے یا نہ ملے
السلام علیکم
میں بحثیت ایک مسلم مملکت کا باشندہ (مسلم شہری) مملکت پاکستان کے حالیہ (کاروباری شخصیت ) کے اوپر لگائے گئے ٹیکس سے انکاری ہوں
میں اس ٹیکس کو نہیں مانتا اور نہ ہی ادا کرونگا کسی بھی حال پر
اگر یہ ٹیکس اس ملک کی خوشحالی کیلئے اکٹھا کیا جاتا تب بھی ہم انکاری نہ ہوتے لیکن ہمارے ٹیکس کے پیسوں پر اشرافیاں حرامزادگیاں کر رہے ہیں اور ہم پاکستان کے تمام شہری ان کے ان حرامزادگیوں کے ساتھ متفق نہیں ہے