نوجوان نے نوکری کے لئے وزیراعلی سندھ کے پائوں پکڑ لئےیااللہ ھمارے سندھ کےحکمرانوں کے دل میں رحم ڈال تاکہ میرٹ پر سندھ کے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکیں ورنہ یہاں تو یہ حالت ھے کہ زیادہ نمبرز والے گھر بیٹھے رورھے ھیں اورکم مارکس والےسفارش پر نوکری لے کر مزےکر رھے ھیں افسوس@CM_Sindh