بریکنگ نیوز
سستا تیل لانے والے بحری جہازوں کے رنگ پسٹن میں سمندری پانی پڑنے کی وجہ انجن جیم ہو گیا ہے۔ کئی بحری جہازوں کے ٹائر پنکچر ہو گئے ہیں۔ سو قیمتوں میں کمی نہیں کی جا سکتی۔
ذرائع کے مطاب�� مہنگا پٹرول بذریعہ انٹرنیٹ فوری ڈاؤن لوڈ ہو جاتا ہے سو قیمت بڑھا دی جاتی ہے
۔
کوئی شرم کوئی حیاء
@TahirArayin طاہر بھائی یہ لوگ بالکل قابل بھروسہ نہیں، جو نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام سے زبان کر کے اپنی زبان اور وعدوں سے مکر گئے وہ آپ سے یا کسی اور کیسے وفا کریں گے؟ ایران کے دماغ میں یہی تھا کہ وہ اس امن معاہدے کے بعد خطے کا ڈان بن گیا ہے لیکن ایسا کسی صورت میں ممکن نہیں ہے۔۔۔
@syed_bacha اس نے ہمیشہ فوج کے خلاف بولنا ہوتا ہے۔ ریگولر فوج اور پولیس حضرت عمر فاروق کے دور میں شروع ہوئی اور انھیں باقاعدہ وظیفہ یا تنخواہ دی جاتی تھی۔
اگر ایسا ہے تو علمائے کرام بھی تنخواہیں لیتے ہیں تو پھر انکی عزت و احترام کس لیئے؟ انکو سر پر بیٹھانا اور دین اسلام کا داعی کہنا کس لیئے
ٹیریان وائٹ کی مما کا انجن کھول کر فٹ کرنا ذاتی فعل ہے
پلے بوائے زندگی گزارنا ذاتی فعل ہے
بوتھم کے ساتھ جوا کھیلنا ذاتی فعل ہے
زینت امان سے رنگ رلیاں منانا ذاتی فعل ہے
سمندر کنارے صرف جھانکیے میں تتلیوں کے ساتھ بوس و کنار وٹامن ڈی کا حصول ہے اور ذاتی فعل تھا
مُرادسعید کی دال والی آندر پھاڑنا ذاتی فعل ہے
ریحام کے سامنے فل باڈی ویکس ذاتی فعل تھا
عائلہ ملک کے ساتھ کالا باغ ڈیم میں چھلانگ لگانا ذاتی فعل تھا
یار کی بیوی سے حجرہ میں یبن گٹیٹا کرنا اور لطیف کے سامنے چاٹی میں سے لسی نکالنا اور لسی اس وقت تک “ رڑکنا “ جب تک چٹیائی باہر نہ ڈل جائے ذاتی فعل تھا
ہاجرہ خان کتاب مطابق لیبری ڈور کا منہ دیوار جانب کروانا ذاتی فعل تھا
افشاں لطیف کو دو ماہ تک حبس بے جا میں وزیراعظم ہاؤس میں مقید رکھنا ذاتی فعل تھا
ڈی پی او پاکپتن کو پنکی پیرنی کی لڑکی کو آدھی رات کو روکنا اور پھر مانیکا کے ڈیرے پر معافی کیلئے بھجوانا بھی ذاتی فعل تھا
بھانجے کا ہسپتال پر حملہ ہونے کا ذمہ دار ماما نہیں ہے لیکن علی ڈار اپنے بھانجے کا جواب دہ بھی ہے اور اسحاق ڈار کو اپنے “ دوترے “ کے جرم پر پھانسی چڑھایا جائے
واہ بھئی واہ
کرپٹو میں سرمایہ کاری کی ہوئی تھی
انویسٹر نے پیسے واپس مانگے
لڑکیاں انویسٹر سے سیٹل منٹ کرنے بھجوائی گئیں
انویسٹر نے کہا پہلے سرمایہ کاری واپس دو ورنہ نہیں جانے دوں گا
انویسٹر اور رضا ڈار اور بہت سے دیگران کے پیسے اکٹھے انویسٹ ہوئے تھے ا��ر ایک اکاونٹ سے کام ہوتا تھا۔
لڑکیوں نے جب دیکھا کہ سرمایہ کار نہیں مان رہے اور رقم واپسی کے متقاضی ہیں تو سب پر الزام لگا دیا اور بغیر سرمایہ واپس کئے بیرون ملک روانہ ہو گئیں۔
اس لئے ہلکی کمپنی میں سرمایہ کاری مت کریں
سٹیو وٹکاف اور ٹرمپ کی مشترکہ کرپٹو کمپنی میں سرمایہ کاری زیادہ محفوظ ہے۔
ورنہ پیسے سے بھی جائیں گے اور عزت سے بھی
اے پبلک سروس میسج بائے ڈپٹی
رافضی ہو مجوسی ہو اور یوتھیا بھی ہو سمجھ جائیں کہ وہ بارلے اور خنزیر کے کراس وجنے سے دنیا پر تشریف لایا ہے اور جب ایسے فیک نیوز پروپیگنڈہ ماسٹر کے خلاف ریاست کاروائی کرے تو فورا اپنی امی کے ایکسرے کو میڈیا پر گھسیٹ لاتے ہیں اور ہمدردی کا سامان بٹورتے ہیں
لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ��وگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
صابر گل کی منافقت ۔ آزاد کشمیر میں انتشار کی آگ بھڑکانے والے
بیرونِ ملک بیٹھے کچھ عناصر، جن میں صابر گل جیسے لوگ شامل ہیں، آزاد کشمیر کے حساس حالات کو سمجھنے کی بجائے دوسروں پر کیچڑ اچھال کر انتشار پھیلانے میں مصروف ہیں۔ جب شوقت نواز میر اور اس کے ساتھیوں نے پورے آزاد کشمیر کو یرغمال بنایا ہوا تھا، تب یہ لوگ کہاں تھے؟ عوام گھروں میں محصور تھا، کاروبار بند تھے اور زندگی اجیرن ہو چکی تھی۔ آج شوقت نواز میر کی مبینہ گرفتاری پر احتجاج کی آگ بھڑکانے والے صابر گل جیسے لوگ اُس وقت مکمل خاموش رہے۔
یہ صرف موقع پرست سیاست نہیں، بلکہ ذمہ داری سے فرار ہے۔ بیرونِ ملک بیٹھ کر کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور اشتعال انگیزی کرنے والوں کو چاہیے کہ پہلے زمینی حقائق دیکھیں، عوامی تکلیف سمجھیں اور پھر ذمہ دارانہ موقف اختیار کریں۔ آزاد کشمیر امن کا گہوارہ ہے، اسے انتشار سے بچانا سب کا فرض ہے۔
#SabirGull #AzadKashmir #AJKRejectsPropaganda #NoToAnarchy
سیاست میں انٹری جنرل حمید گل نے کروائی
قومی اسمبلی میں جنرل پرویز مشرف لائے
وزارتِ عظمیٰ جنرل ظہیرالاسلام،جنرل فیض اورجنرل باجوہ کی بدولت ملی
میڈیا آصف غفور نے مینیج کیا
عملیات اور جادو ٹونے بشریٰ پیرنی نے کئے
26 سالہ جدوجہد کا سفر خودمختاری سے زیادہ سہاروں کی ایک طویل داستان۔
لو جی! پچھلے دو دن سے جو سوشل میڈیا کے "انقلابی کیڑے" پرانی ویڈیوز گھسیٹ کر الٹی قے کر رہے تھے اور رو رہے تھے کہ "ہائے اللہ! شوکت نواز میر کی گرفتاری پر ہالی ووڈ فلم جیسی فائرنگ ہو گئی، خون کی ندیاں بہہ گئیں"... ان کے جھوٹ کا غبارہ پھس ہو چکا ہے! 🎈🤫
ذرا دل تھام کر اپنے اس "بھگوڑے ہیرو" کا شاندار اور پرسکون دیدار کریں! موصوف آزاد کشمیر کی دیسی جھاڑیوں (سنتھے) کے بیچ سے ایسے برآمد ہو رہے ہیں جیسے:
مائیوں بیٹھی دلہن کو سہیلیوں نے بازو سے پکڑا ہو۔ 👰♂️
سیکیورٹی فورسز اتنے لاڈ اور نزاکت سے ہاتھ تھام کر "پایاں پایاں" چلا رہی ہیں کہ بندہ پوچھے؛ بھائی! گرفتاری ہو رہی ہے یا سسرال روانگی؟
ایک ضروری سوال: اوئے پروپیگینڈا کے ٹوکروں! جتنی فائرنگ تم لوگوں نے اپنی فیک ویڈیوز میں دکھائی تھی، اگر اس کا 1% بھی سچ ہوتا تو اب تک موصوف کی بوٹیاں ڈھونڈنے کے لیے بھی فورنزک ٹیم بلانی پڑتی! یہاں تو ہیرو صاحب بالکل ٹچ ٹو ٹچ، لش پش اور صحیح سلامت برآمد ہوئے ہیں
اب تالیاں بجاؤ، اور اپنے اس سکرپٹڈ ڈرامے کے فلاپ ہونے پر تھوڑا ماتم کر لو۔ جھوٹ اتنی صفائی سے بولا کرو کہ اگلی بار منہ چھپانے کے لیے دیسی جھاڑیاں بھی کم نہ پڑ جائیں! 👋🔥
#PropaGandaBusted #ShaukatNawazMir #FlopShow #RightsMovementAJK #awamiactioncommittee #Azadkashmir
ہم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
ہم جان قربان کرنے نکلے ہیں
ہم نے کفن باندھ لیا ہے
اور ناظرین ایکشن کمیٹی کے سورما جان بچانے کی خاطر جنگلوں میں دوڑ لگا گئے اور میر جعفر ڈگ گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
کمیٹی والیو سناؤ فیر
جو کام ہندوستان الیکشن کمیٹی کشمیر میں ریاست کے خلاف کررہی ہے جس طرح ہمارے پولیس والے بھائیوں کو بے دردی سے قتل کیا جارہا ہے یہ وحشیانہ کام تو جہالت کے ادوار میں ہوا کرتے تھے جو آج ہمارے ساتھ ہورہے ہیں
راجہ فاروق حیدر
@imshee67 افغانڈووں نے جس طرح امریکہ سے شکائت لگائی تھی کہ وہ تو لڑنا نہیں چاہتے تھے لیکن پاکستان نے ان کو امریکہ کے خلاف لڑایا اب یہی بات ملڑوں نے روس کو بتائی ہو گی۔
اور ناظرین پشلے اندر کے وچلے ذرائع مطابق سب سے پہلے میر جعفر کا پنکچر چیک کیاجائے گا اور ایک وڈے ٹپ میں ڈال کر بلبلے نکلنے والی تھاں پر موٹے مارکر سے نشان لگایا جائے گا پھر ریگمار سے اس جگہ پر رغڑائی کیتی جائے گی اور پھر سوراخوں پر ہلکی سلوشن لگاکر پھلترو کے ساتھ وہ تھاں بند کی جائے گی جہاں سے بلبلے باہر نکلتے ہیں جبکہ دوسری جانب اس وقت ہندوستانی افغانی میڈیا اپنے اثاثے کے چُکے جانے اور پنکچر لگنے پر چیخ و پکار کررہا ہے
کہا تھا نہ ۔۔۔۔ پاڑے ہی پاڑے