50 سال قبل آج 1970 کے عام انتخابات ہوئے عوامی لیگ کو اکثریت ملی لیکن ووٹ کو عزت نہ ملی نتائج تسلیم نہ ہوئےایک فوجی آمر کا ذاتی ایجنڈا قومی ایجنڈا پہ غالب آگیا پاکستان دولخت ھو گیا۔آج50سال بعدبھی ووٹ کی عزت جنگ جاری ھےوفاق کوخطرات لاحق ھیں اللہ ھمیں کسی سانحہ سے محفوظ رکھے آمین
49 برس پہلے آج ہی کے دن قائد اعظم کا پاکستان دو لخت ہو گیا۔ اس لیے کہ ایک ڈکٹیٹر نے عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔ ووٹ کی عزت پامال کی۔ حمود الرحمن کمیشن کی سفارشات کو ٹھکراتے ہوئے آج بھی ووٹ کی عزت پامال کی جا رہی ہے۔ اب یہ نہیں ہو گا۔قوم جاگ چکی۔
@Marriyum_A یہ کیسا ریلیف ہے جو بجلی کم سے کم 17 روپے یونٹ تھی وہ 32 کی ہو چکی جو پیٹرول 150لیٹر تھا وہ 275 ہو چکا جو ڈالر 180 تھا 280 کا ہو چکا ریلیف کہاں ہے ؟؟؟؟
سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام
(05-06-2025)
“تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک
یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔
مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے-“
@zaighamkhan لٹیروں کے نام پھر دنیا کی واحد اسلامی ایٹمی ملک مزائلوں کے نام رکھ رہی ہے بہت خوب شاید اسی لیئے ہمارے سارے حکمران سمیت پوری عوام لٹیری بنی ہوئی ہے کل کو ابدالی خالد ابابیل کے ناموں کے ساتھ پتہ نہی یہ لٹیریں کیا سلوک کرینگیں. .