ہیلت ڈیفارٹمنٹ کی کریڈیبلٹی کا اندازہ لگائیں جہاں ہیلت سیکرٹری مجبور، جہاں ہیلت مینسٹر امریکہ سے ڈایریکشن لے رہا ہو، جہاں پالیسیوں کی ردوبدل کوئی خاص اڈیٹ کی تحت نہیں ہوتی، جہاں ٹرانسفر پوسٹنگ مخض سیاسی وابستگی پر ہو رہی ہو، مریض کا کوئی نہیں سوچتا.
#Corrupt_Health_deptt_KP
دیر ڈی ایچ کیو ہپستال کے صحت کارڈ کرپشن بے نقاب پر پاکستان تحریک انصاف کے تین ایم پی اے اور ایم ایس ڈی ایچ کیو تیمرگرہ ہسپتال نے تین ڈاکٹروں کو معطل کیا،یہ ہے کرپشن کا بازار جہاں آواز اٹھانے پر ڈاکٹروں کو معطل کیا جاتا ہے۔
پریس ریلیز — وائی ڈی اے کے ٹی ایچ
آج شام تقریباً 07:00 بجے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پیڈیاٹرکس بی یونٹ کے فائنل ائیر TMO کے ساتھ سہیل افریدی کے رشتہ دار نے بدتمیزی کی اور انہیں قتل کی دھمکی دی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی وائی ڈی اے ��ے ٹی ایچ فوری طور پر موقع پر پہنچی اور اپنے ڈاکٹر کے ساتھ کھڑی ہوئی۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ انصاف ڈکٹر فورم کے صدر ڈاکٹر نبی جان موقع پر آئے مگر ڈاکٹر کی حمایت کرنے کے بجائے اٹینڈنٹس کو پروٹوک��ل کے ساتھ لے گئے۔ اس دوران انہوں نے ڈاکٹرز کو یہ کہہ کر دھمکایا کہ “یہ بندہ وزیرِاعلیٰ کا اپنا آدمی ہے، اسے جانے دو ورنہ نتائج بھگتنا پڑیں گے۔”
یہ رویہ اسپتال کے نظم و ضبط، میرٹ اور ڈاکٹرز کی عزتِ نفس کے خلاف ہے۔
متاثرہ TMO کی جانب سے تحریری درخواست DMS آفس میں جمع کر دی گئی ہے۔
وائی ڈی اے کے ٹی ایچ اپنے ڈاکٹرز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اس معاملے کو مکمل قانونی اور انتظامی طریقے سے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
آخر میں وائی ڈی اے کے ٹی ایچ یہ واضح کرتی ہے کہ وہ ہمیشہ سیاسی مداخلت کے خلاف رہی ہے اور آئندہ بھی اس کے سامنے مضبوطی سے کھڑی رہے گی۔
وائی ڈی اے کے ٹی ایچ
خیبر ٹیچنگ اسپتال، پشاور
بنوں ہسپتال اب ایک سیاسی مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے، جہاں بورڈ ممبرز سیاسی شخصیات کو بلا کر ڈاکٹرز کو دباؤ میں لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ہسپتال کے بورڈ ممبر شب نیاز بھی ان میٹنگز میں شامل ہوتے ہیں جہاں کھلے عام ڈاکٹرز کو دھمکایا جاتا ہے،حکومت کب ایکشن لے گی ؟؟
Dr Nouman is kind hearted soul who has been abducted in Wana Wazirstan. He was working as MO there and giving services to this far flung area of Kp. We request govt and security agencies for prompt actions in this case.
@KPChiefMinister@CSKPOfficial#ReleaseDrNomanIjaz
ینگ ڈاکٹرز نے ہمیشہ پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کام کیا ہے ،چاہیے وہ بم بلاسٹ ہو ،ینگ ڈاکٹرز نے اپنا خون تک پیش کیا ہے ،لیکن آج وہ�� پولیس دہشت گردی پہ اتر آئ ہے
#Terrorist_swat_police
اس ملزم کو تھانے میں ہونا چاہیے تھا لیکن سوات پولیس ڈی پی او اور ایس ایچ او کی پشت پناہی حاصل ہے اس لیے پریس کانفرنس کھلم کھلا جرم کا اعتراف کررہے ہیں۔
کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمےداری ڈی پی او سوات ایس ایچ او سیدو اور نااہل ایم ایس پر عائد ہوگی۔
#Terrorist_swat_police
کھلے عام ڈاکٹر کو قتل کی دھمکی دی جاتی ہے اور اس پر حکومت اور سوات DPO کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا،لیکن جو ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود ہوتا ہے ان کو گرفتار کیا جاتا ہے،ہماری حکومت کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہوسکتی ہے۔
#Terrorist_swat_police
پختونخ��ا کی حکومت اتنی ناکام ہوچکی ہے کہ مریض کے لواحقین کھلے عام پریس کانفرس کرتے ہیں کہ ڈاکٹر کو قتل کرنا تھا اگر ڈاکٹر ہمارے ہاتھ اجاتا
#Terrorist_swat_police
کیا پختونخوا کی حکومت اتنی ناکام ہوچکی ہے کہ مریض کے لواحقین کھلے عام پریس کانفرس کرتے ہیں کہ ڈاکٹر کو قتل کرنا تھا اگر ڈاکٹر ہمارے ہاتھ اجاتا,سوات پولیس کی دہشت گردی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے آحتجاج کا اعلان کیا ہے۔
#terrorist_swat_police#justice_for_doctors
کیا پختونخوا کی حکومت اتنی ناکام ہوچکی ہے کہ مریض کے لواحقین کھلے عام پریس کانفرس کرتے ہیں کہ ڈاکٹر کو قتل کرنا تھا اگر ڈاکٹر ہمارے ہاتھ اجاتا,سوات پولیس کی دہشت گردی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے آحتجاج کا اعلان کیا ہے۔
#terrorist_swat_police#justice_for_doctors
سوات پولیس نے مثالی پولیس کی تمام حدیں عبور کردی ،ملزم کو سہا��ا بنا کر اس سے پریس کانفرنس کروائ ۔
یہ مثالی نہیں دہشت گردی ہے ۔۔۔
#
#Terrorist_swat_police
جہاں پر لوگوں کی کھلے عام قتل عام ہوتی ہے اور جہاں لوگوں کو کھلے عام آغوا کیا جاتا ہے وہاں پولیس خاموش رہتی ہے لیکن ایک مغزز پیشے کیلئے یہی پولیس بہادر بن جاتی ہے،سوات پولیس کی دہشت گردی نامنطور
#Terrorist_swat_police
تاریخ میں پہلی بار ایک "میت" کو سڑکوں پر "حکمرانی" کرتے دیکھا۔۔۔۔
جو حق پر ڈٹ جاتے ہے موت کے بعد لوگ ان کو دنیا سے ایسے شان سے رخصت کرتے ہیں،
#GilamanWazir
ڈی جی ہلتھ شوکت علی صاحب کو اس کے عام گھریلو وڈیوز کے ذریعے جس طرح بلیک میل کیا جارہا ہے،میں اس کی مذمت کرتا ہو اور وزیر اعلی صاحب سے درخواست کی جاتی ہے کہ جو لوگ بھی اس میں ملوث ہے ان کو عبرت کا نشانہ بنا دیں۔