اہم پیغام برائے عوامِ مردان
عوامِ مردان، #ANP کے مقامی پارٹی رہنماوں اور کارکنان سے اپیل ہے کہ گرفتار #PTI کارکنوں اور رہنماؤں کی جیل جا کر خبرگیری کریں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔مشکل وقت میں انسانیت کا ساتھ دینا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
#AwamiNationalParty
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
🚨🚨
جمعہ کے روز خیبر پختونخوا میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں، مُلک کے حالات دیکھیں، معیشت کے حالات دیکھیں، غریب کے حالات دیکھیں اور پھر ن لیگی وزرا کے مزے دیکھیں۔۔ ایسا لگتا ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک کر لذت لیتے ہیں!
اسلام آباد، پشاور میں اگر کسی کے پاس کام یا نوکری ہو تو برائے کرم ہمارے شہر لکی مروت کا ہر دوسرا بندہ بے روزگار ہے، گاؤں کا ہر دوسرا بندہ ذہنی مریض بن چکا، کام کوئی بھی ہو انشاء اللہ ایمانداری سے کرے گا، اگر کسی کے پاس کام، یا بندوں کی ضرورت ہو، تو ہمیں انفارمیشن دے دیں، شکریہ 🙏
بنوں فتح خیل پولیس چوکی میں زندگی ہارنے والے جوان بیٹے کا باپ بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے،
اک "فیض" کاچشمہ ہےجو گلیوں میں رواں ہے
کہتے ہیں جسے لوگ ریاست وہ کہاں ہے؟
سینچا تھا جسسے زہر سے نفرت سے لہو سے
اب تم کو مبارک ہو وہی پیڑ جواں ہے!