تحریک انصاف کے کارکنان بنی گالہ پہنچیں ابھی بھی سیکڑوں کارکن بنی گالہ پہنچ چکے ہیں، چند گھنٹوں میں ہزاروں لوگ بنی گالہ ہوں گے -فواد چودھری
https://t.co/Ki2V3N3oIK
@fawadchaudhry#ImranKhan
PAKISTAN: Amnesty International is concerned about the allegations of torture being made by the lawyers of @SHABAZGIL, and calls for an immediate, effective and impartial inquiry investigating these claims.
یہ 2015 لی تصویر ہے جب ابراج گروپ کا مالک عارف نقوی اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ خوشگپیوں میں مصروف ہے۔ اسی دور کے بارے فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ عارف نقوی نے نواز شریف کو 20 ملیکز ڈالر کی رشوت دی ۔
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان. بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
#baluchistanflood#KP360Updates
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ضلعی افسران کو تنبیہ۔ عوام کی شکایات و مسائل حل کرنے پر توجہ دیں اور قانون کے مطابق اور میرٹ پر ان کی شکایات کا فوری ازالہ کریں۔
#cskp#KP360Updates#KPKUpdates