پی ٹی آئی قیادت قائد جمعیت کے در پہ کچھ آگئے ہیں کچھ آنے والے ہیں
شاھد خٹک اسد قیصر جنرل سلمان اکرم راجہ رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر سنیٹر دلاور خان بھی پہنچ گئے
#PTI#JUI#islamabad
12 اگست 2026 کی صبح سویرے 4 بج کر 50 منٹ کا وقت اسلام آباد رات میں دن کا سماں شدید ترین گرج چمک کا طاقتور طوفان صبح 4 بجے بادل پھٹ پڑے آسمانی بجلی گرنے سے الیکٹرک سپلائی معطل مسلسل تباہ کن بارش کا سلسلہ جاری ہے
اسلام آباد میں پچھلے ایک گھنٹے سے موسلا دھار بارش ہو رہی ہے ۔ سڑکیں سیلاب کا منظر پیش کررہاہے
اللہ تعالیٰ خیریت و عافیت کا معاملہ فرمائیں۔ آمین
#Islamabad
جو خود چوری دروازے سے اقتدار میں آیا وہ لیکچر دیتا ہے کہ نظام ٹھیک نہیں۔
جی بالکل ٹھیک نہیں کیونکہ اگر نظام ٹھیک ہوتا تو آپ وزیر داخلہ نہیں ہوتے وہی رپورٹر ہوتے
بھارت میں نوجوانوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر شروع کی گئی "کاکروچ پارٹی" کے بعد پاکستان میں بھی "Cockroach Party #Pakistan" کے نام سے ایک پلیٹ فارم سامنے آگیا ہے
#cjp#cockroach
The National Press Club Islamabad has expressed deep concern over taking senior journalist Munizae Jahangir off air and condemned the non-payment of salaries to Aaj TV employees for nearly three months.