🔴 فلپائن کے نینوئے ایکینو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک امریکی مسافر نے اسرائیلی مسافر کو "بچوں کا قاتل" کہا اور مزید کہا کہ "کاش ہٹلر اپنا کام مکمل کر دیتا۔"
اس پر 54 سالہ اسرائیلی مسافر نے امریکی شہری پر حملہ کر دیا۔ ایئرپورٹ پولیس نے دونوں مسافروں کو الگ کرنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
فلسطین کے حق میں امریکہ سمیت پوری دنیا کی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات نکلے ہیں۔میں اس وقت ترکیہ استنبول میں ہوں اور یہاں سے سیدھا لاہور آؤں گا جہاں 30 اپریل بروز منگل، 11 بجے دن پنجاب یونیورسٹی کے غزہ مارچ میں شرکت کروں گا۔ میں پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ، اسٹاف،طلبہ و طالبات کو اس غزہ مارچ میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔فلسطین ہمارے وجود میں خون کی طرح گردش کر رہا ہے اس لیے پاکستان کے اساتذہ، طلبہ و طالبات کو فلسطینیوں کے حق کے لیے اٹھنا چایئے۔
#فلسطين #غزة #Palestine
حماس رہنماوں کی انتہائی اہم پریس اسرائیلی کے تمام مظالم کو بے نقاب کردیا
مغربی میڈیا نے اس پریس کانفرنس کو کوریج نہیں دی اس لئےہم سب کا فرض ہے کہ اس پریس کانفرنس کو جتنا ریٹویٹ کر سکتے ہیں
ریٹویٹ کرے تاکہ پورے دنیا میں پھیلایا جاۓ
https://t.co/gmDW1bWtEu
@POTUS They will put the whole of Palestine in your mother's womb. You should do your work. In Afghanistan, your fatherless Harami army was crushed by our Mujahideen, maybe you forgot basters
@_Hareem_Shah معاشرے سے بے حیائی اور فحاشی تب ختم ہوگی جب تم جیسی اپنی دوست کو ساتھ باتھ روم لے کے نہیں جاؤ گی اپ کی وجہ سے معاشرہ بےحیائی کے اڈہ بنے ہوئے ہیں 🫡👺👺👺😡