Shahid Afridi said "There's no room for players who score 40 off 40 balls in T20 cricket anymore"
Well said, Lala. We need to change our mindset and approach otherwise we'll lose to USA again 🇵🇰💔💔
ایک نیا سروے ایک نیا رخ ۔۔۔ اُردو نیوز کا سروے کہتا ہے کہ اگلے وزیراعظم تو نواز شریف بنیں گے لیکن عوامی مقبولیت میں تحریک انصاف 33% مسلم لیگ ن 23% اور جماعت اسلامی 21% فیصد پاکستانیوں کی پسند ہے یعنی وزیراعظم بننے کے لئے عوام میں مقبول ہونا ضروری نہیں رہا
صفدر بھائی آپ نے اس بچے کا ��اتھا چوم کر ہمیں یہ امید دی ہے کہ آنے والے وقت میں سیاسی اختلاف کی بنیاد پر نفرت اور انتقام کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا جائے گا آپ کا بہت شکریہ 🙏
Thank you @simadwasim for your services never doubted you as a cricketer 🙌 ! But brother A man is known by his company & in my humble opinion you were in wrong Company in your last stage of the career i could be wrong prove me wrong !! All the best for future
#Imadwasim
کراچی میں آج فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور شہر قائد آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ آج کراچی کا ایئرکوالٹی انڈیکس239 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی کے بعد دوسرا نمبر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا ہے جہاں ایئرکوالٹی انڈیکس 196 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر لاہور ہے جہاں کا ایئرکوالٹی انڈیکس 191 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
#Karachi #TOKAlert
جناح اسپتال اور سول اسپتال کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک کراچی میں ٹریفک حادثات کے 84 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ٹریفک حادثات کے سبب رواں سال اب تک 800 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ہر سال نومبر کے تیسرے اتوار کو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات کے متاثرین کے یاد میں منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ٹریفک قوانین کے نفاذ کے ذریعے سڑکوں اور شاہراہوں پر ہونے والے حادثات کی روک تھام ہے۔
#Karachi #TOKAlert
Glenn James Maxwell. One of the greatest innings I have ever seen from a batsman in one day cricket. Wonderful play by Australia at 8th wicket.
#CWC2023#AUSvAFG