سال 2022:”بیک وقت بہترین اور بدترین تھا“۔ذاتی مفاد میں گُندھی ایک سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانےوالی حکومت کو ہٹایا گیا اور پاکستان کومجرموں کےایک گروہ کےحوالےکر دیا گیا۔اس گروہ نےمعیشت زمیں بوس کی،خود کو NRO-2 دیا اور نیب قانون میں ترامیم کے ذریعےتمام وائیٹ کالر
يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَأَرْبَابٌ مُتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ
﴿یوسف 39﴾
اےمیرے قید خانہ کے دونوں ساتھیو! کیا الگ الگ بہت سے معبود بہتر ہیں یا ایک اﷲ جو سب پر غالب ہے؟
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
تو پڑھ لا الہ الا اللّٰہ https://t.co/OkSpGwanWk