ساری زندگی دنیا سے کہتے ہوئے سنا کہ پاکستان ایک غیر محفوظ ملک ہے ۔۔
اج دنیا ساری انڈر اٹیک ہے پناہ مانگنے کیلئے لائنیں لگیں ۔۔
لوگ آنا چاہتے یہاں 😆
تو لگا پتہ کہ پاکستان کتنا محفوظ ملک ہے ۔۔
پاکستان 🇵🇰کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پاکستان کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰