امیرالمؤمنینؑ کا تاریخی جملہ: "میری ولایت کو قبول کرنے کے بعد تم اس سے پھر گئے۔ تم نے اپنی ستم گری سے خود کو ہلاک کر لیا، حالانکہ میری ہی تلوار سے تمہیں نجات ملی تھی..."
تأویل الآیات الظاهرة
#TheGreatNews@ImamAli_UR
NabaEAzeem
فرمان امیرالمؤمنین علیہالسلام
جس نے میری ولایت کا انکار کیا، وہ ناکام و نامراد ہوا اور دوزخ میں گرے گا اور جو دوزخ میں داخل ہوگا، وہ وہاں طویل عرصے تک رہے گا
الاحتجاج، طبرسی، ج 1، ص 228
NabaEAzeem
#TheGreatNews
غدیر، شیعوں کے باہمی محبت اور دوستی کا دن
«يَوْمُ تَوَدُّدِ الشِّيعَةِ فِيمَا بَيْنَهُمْ»
إقبال الأعمال، سید ابن طاووس، ج 1، ص 464
NabaEAzeem
#TheGreatNews
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي. "
"آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی."
القرآن سورہ المائدہ آیت نمبر3
#TheGreatNews
"غدیر کے دن کو تم خوب جانتے ہو، اور قیامت کے دن تم وہ سب جان جاؤ گے جو آج جانتے ہوئے بھی چھپا رہے ہو..." مولا علیؑ کے یہ الفاظ ہر اس شخص کے لیے عبرت کا تازیانہ ہیں جو حق کو جانتے ہوئے بھی مصلحتاً خاموش رہتا ہے۔
#TheGreatNews
NabaEAzeem
کتاب 'تأویل الآیات' سے ایک مستند تاریخی حقیقت:
مولا علیؑ کا شامی سپاہی سے خطاب: «أَنَا وَ اَللَّهِ اَلنَّبَأُ اَلْعَظِيمُ اَلَّذِي فِيهِ اِخْتَلَفْتُمْ...» (خدا کی قسم! میں ہی وہ نبأ عظیم ہوں جس میں تم نے اختلاف کیا)۔
مآخذ: تأویل الآیات الظاهرة، ج 1، ص 734
#TheGreatNews
Siffeen ki dastan ka nichorh: Dushman ke paas hathiyar bhi the aur Quran bhi, lekin Aliؑ nahi the. Aur jahan Aliؑ na hon, wahan Quran bhi zalalat ka zariya ban jata hai. Aliؑ ko pehchanein, yehi deen-e-haq ka aakhri aur hatmi faisla hai. #TheGreatNews
Wajood-e-imamat ka kainati falsafa ye hai ke wo sirf is duniya ke liye nahi, balkay nizam-e-aakhirat ka bhi muhwar hai. Aliؑ ka jannat aur naar ke darmiyan khade ho kar bandon ko taqseem karna sabit karta hai ke wilayat hi kainat ka hatmi qanoon hai. #TheGreatNews
قرآن کا اعلان ہے:
«عَمَّ یَتَسَاءَلُونَ عَنِ النَّبَإِ الْعَظِیمِ»۔
وہ کس چیز کے بارے میں پوچھ رہے ہیں؟ اس "عظیم خبر" کے بارے میں جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔
یہ نبأ عظیم اور کچھ نہیں، بلکہ کائنات کی سب سے بڑی سچائی ولایتِ علی ابن ابی طالب (ع) ہے۔
#TheGreatNews
NabaEAzeem
کتاب 'تأویل الآیات' سے ایک مستند تاریخی حقیقت:
مولا علیؑ کا شامی سپاہی سے خطاب: «أَنَا وَ اَللَّهِ اَلنَّبَأُ اَلْعَظِيمُ اَلَّذِي فِيهِ اِخْتَلَفْتُمْ...» (خدا کی قسم! میں ہی وہ نبأ عظیم ہوں جس میں تم نے اختلاف کیا)۔
📚 مآخذ: تأویل الآیات الظاهرة، ج 1، ص 734
#TheGreatNews
غدیر، بلند مقام کے واضح اعلان کا دن
«يَوْمُ الإِفْصَاحِ عَنِ الْمَقَامِ الصِّرَاحِ»
مصباح المتهجد، شیخ طوسی، ج 2، ص 752
@ImamAli_UR
NabaEAzeem
#TheGreatNews
خازنِ علم
أَنَا خَازِنُ عِلْمِ اللّٰهِ
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے فرمایا:
میں خدا کے علم کا محافظ ہوں۔
الأمالي، شیخ صدوق، ج 1، ص 35
NabaEAzeem
#TheGreatNews
ذوالفقار کی ایک ہی چمک نے کاغذ کے پردوں میں چھپے ہوئے باطل کو واصلِ جہنم کر دیا۔ علیؑ وہ نبأ عظیم ہیں جن کے سامنے جب باطل نے آیتِ قرآنی کا سہارا لینا چاہا، تو خود صاحبِ قرآن نے سچائی کا فیصلہ سنا دیا۔
#TheGreatNews@ImamAli_UR
NabaEAzeem