رونالڈو کا فٹبال کانٹینٹ کریئیٹر سیلین ڈیپٹ سے ملنا اور انہیں گلے لگانا واقعی ایک یادگار اور دل چھو لینے والا لمحہ تھا۔ سیلین کے چہرے پر نظر آنے والی خوشی، جذبات اور مسکراہٹ سب کچھ بیان کر رہے ہیں۔ اپنے آئیڈیل سے ملنے کی خوشی شاید ایسی ہی ہوتی ہے۔
#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کو آج وہ پہچان ملی جو 78 سال سے یہ لوگ نہ دے سکے
عمران احمد خان نیازی کے ووٹ کی وجہ سے بہت شکریہ خان صاحب 🥹🙏
یہی پہچان آپ نے پاکستان کو دی انشاءاللہ ہمارا وطن ہمارے ہاتھوں میں واپس ائے گا