Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — released in full by Drop Site.
The classified document, known as a cypher, shows that State Department diplomats had threatened in 2022 that Pakistan would suffer greatly if Khan remained in office, but that “all would be forgiven” if he were removed in a no-confidence vote.
The Biden administration was infuriated over Khan’s refusal to grant rights for U.S. drone bases in Pakistan, as well as his neutral stance on the Russia-Ukraine war.
@MazMHussain | @ryangrim | @worqas
🔗 Read the full story at Drop Site News
@DropSiteNews They fucking bastard.. illegally detained Imran Khan in prison due to fear hi popularity in Pakistan. Pakistani establishment is fucking retard 🤬😡
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
بریکنگ۔۔۔۔بریکنگ۔۔۔بریکنگ۔۔۔۔۔
۔۔۔CCD پنجاب میرے گھر پہنچ گئی ۔۔۔۔
جو بھی کہوں گا اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہوں گا۔۔۔۔
چند روز پہلے میں نے ایک بچے کے بارے میں ٹوئیٹ کیا تھا کہ CCD پنجاب نے اس بچے کو اٹھایا اور دوران تفتیش اس بچے کی ٹانگ پر ہتھوڑا مار کر ٹانگ توڑ دی، وہ ایک یتیم بچہ ہے، گھر کا واحد کفیل ہے، اب وہ بستر پر آ گیا ہے
ٹوئیٹ/پوسٹ کرنے کے دوسرے روز مجھے ایک موبائل نمبر سے کال آئی وہ CCD لاہور کے ایک اعلیٰ افسر تھے نام لینا ضروری نہیں، انہوں نے مجھے بتایا کہ نقوی صاحب مجھے اپنے اعلی ترین افسران کی جانب سے حکم ملا ہے کہ آپ سے رابطہ کروں اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ 24 سے 48 گھنٹوں میں انکوائری مکمل کریں گے، دوسرے دن مجھے راولپنڈی CCD کے ایک اعلی افسر کی کال آئی کہ نقوی صاحب میں آپ کے گھر آنا چاہتا ہوں، میں نے کیا جی بسم اللہ تشریف لے آیئے ، وہ آفیسر آئے ، تقریبا سوا گھنٹے تک مجھے انکوائری کے نتائج سے آگاہ کیا، کچھ چیزیں یہاں مینشن کرنا ضروری نہیں لیکن میرے ساتھ جو تفصیل شیئر کی وہ ہر زاویے سے تسلی بخش تھی، میں نے پورا اطمینان کیا، انہوں نے اپنے اعلی ترین افسران سے بھی میری بات کرائی، CCD نے ذمہ داران کا تعین کیا اور ان individuals کو سزا دی، ساتھ ہی اس بچے کی financial rehabilitation کیلئے اقدامات کرنے کی واضح اور guaranteed یقین دہانی کرائی تاکہ وہ بچہ اپنی فیملی اور بیوہ ماں کا سہارا بن سکے اور ملک کا باعزت شہری اور معاشرے کا ایک باوقار حصہ بن سکے، میں CCD پنجاب کا ممنون ہوں لیکن میں نے ساتھ اعلی افسران سے یہ بھی کہا کہ جن لوگوں کے پاس ٹوئیٹ یا پوسٹ یا وی لاگ کی سہولت نہیں ہوتی ان کا بھی اسی طرح خیال رکھا جانا چاہیے، میں اس ٹوئیٹ کے توسط سے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز سے بھی احتجاج اور شکوہ کرنے کا حق رکھتا ہوں کہ انہوں نے بطور چیف ایگزیکٹو یا ان کے دفتر نے کسی قسم کا مجھ سے رابطہ کرنا ضروری نہیں سمجھا جو ان کا فرض تھا
ڈی جی ISPR کی آج کی پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر پھیلا ہوا ایک مدلل جواب:
منقول👇
سب سے پہلے تو میں آج احمد شریف کی تعریف کرنا چاہوں گا کہ آج بلآخر تم کھل کر سامنے آگئے ہو اور تم نے آج ثابت کردیا ہے کہ تم فوج کے ترجمان نہیں، بلکہ عاصم منیر کے ذاتی نوکر ہو- آج تم نے کہا کہ "ایک شخص کا بیانیہ سیکیورٹی رسک ہے"
آو تمہیں بتاؤں کہ سیکیورٹی رسک کس چیز کو کہتے ہیں؟
نواز شریف نے ممبئی حملوں میں پاکستان کو ملوث قرار دیا تھا اور نواز شریف کے اس بیان کو ہندوستان نے عالمی عدالتِ انصاف میں بطور ثبوت لے جاکر پاکستان کی بدترین تذلیل کروائی، تمہارے چیف عاصم منیر نے اُسی نواز شریف سے لندن میں ڈیل کرلی اور حکومت نواز شریف کی جماعت کو سونپ دی، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟
خواجہ آصف نے اسمبلی میں کھڑا ہوکر کہا تھا کہ پاکستان فوج نے آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی، آج جس نون لیگ کو عاصم منیر نے تخت نشین کیا ہوا ہے، خواجہ آصف اُسی حکومت کا وزیرِ دفاع ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟
کارگل محاذ سے متعلق نواز شریف نے کہا تھا کہ پاکستان فوج نے میری پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے، آج اُسی نواز شریف کی نون لیگ تمہاری گود میں بیٹھ کر حکومت کررہی ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟
آصف زرداری نے کہا تھا کہ میں پاکستان فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دونگا، آج اُسی فوج نے زرداری کو صدرِ پاکستان کے منصب پر بٹھایا ہوا ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟
مریم نواز نے اپنے جلسے میں "یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے" کے نعرے سرعام لگوائے تھے، آج وہی مریم نواز پاکستان فوج کی حمایت سے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ لگی ہوئی ہے، کیا یہ سیکیورٹی رسک نہیں ہے؟
یہ تو ہوگئی سیکیورٹی رسک پر چند مثالیں
آج تم نے یہ بھی کہا کہ "گھبراہٹ اتنی بڑھ چکی ہے کہ وہ (عمران خان) سمجھتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں"-
گھبراہٹ کس کی کتنی بڑھ چکی ہے یہ ساری دنیا نے دیکھ لیا جب ایک نوٹیفکیشن کی خاطر تمہارا چیف عاصم منیر در بدر مارا مارا پھر رہا تھا، اور گھبراہٹ کا اندازہ یہاں سے لگاؤ کہ تم عمران خان سے ملاقاتیں اس لئے نہیں کرواتے رہے تاکہ وہ کسی تحریک کا اعلان نہ کردے-
تم نے آج یہ بھی کہا کہ "ہم کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا لیکر نہیں چلتے اور فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے"-
یہ بات تو بذاتِ خود سب سے بڑا مذاق ہے، تم نے آج جو باتیں بولی ہیں سب کی سب سیاسی ہیں اور تم جب پریس کانفرنس کرتے ہو تو یوں لگتا ہے جیسے عطاء تارڑ یا مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کررہے ہوں-
تم نے آج کہا کہ "آپ کچھ لوگوں کو بیوقوف بنا سکتے ہیں سب کو نہیں"
اگر صرف چند لوگ بیوقوف ہیں تو تمہیں عام انتخابات میں فارم 47 کی ضرورت کیوں پڑی تھی؟ کیا 24 کروڑ بیوقوف ہیں اور صرف سات لاکھ تنخواہ دار ذہنی مریض
عقلِ کُل ہیں؟
تم نے کہا کہ "اپنی ذات کا ایک قیدی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے"-
عمران خان اپنی ذات کا قیدی نہیں ہے، عمران خان کو ایک ذہنی مریض عاصم منیر نے اپنی انا کی خاطر ناحق قید میں ڈال رکھا ہے-
تم نے آج کہا کہ "اب کسی کو کوئی بیانیہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی"-
تم کون ہوتے ہو کسی سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما کے بیانیے کو روکنے والے؟ آئینِ پاکستان نے تمہیں عوام کا نوکر بنایا ہے، مالک بن کر سیاستدانوں کے بیانیے روکنے والے تم ہو کون؟
آج جس بدمعاشی سے تم نے پریس کانفرنس کی ہے یہ واضح کرتا ہے کہ عاصم منیر خود کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ ملنے کے بعد خُدا کی زمین پر خُدا سمجھ بیٹھا ہے-
تم اور تمہارے عاصم منیر جیسے کئی فرعون آئے، کئی وقت کے یزید آئے، آج کوئی اُنکا نام لینے والا نہیں ہے، تمہارا نام و نشان مٹ جائے گا، تاریخ تمہیں کوڑے دان میں پھینک چکی ہے، تمہارا ذہنی مریض عاصم منیر جلد ماضی بن جائے گا جس کی قبر پر بھی لوگ تھوکیں گے- "تم جب بھی بولو گے جھوٹ ہی بولو گے، جب بھی منہ کھولو گے تو غلاظت ہی بَکو گے".