@malikshahzeb8 Good..... Bhai mind n.a. karna karachi waloon k sath hoi Sahi ha imran Khan ko app logon nay jetwaya ha or mqm ko nikala lakin pti nay app k sath Sahi Ki..... wapis app py mqm ka raj laga dia..... karachi Mai pti or mqm bhai bhai Han na ab
@Mubashi29104518@ImranKh81557894 Bhai gold Ki asl qadar sirf goldsmith hi rakhta ha.....1 din muree or rwp walay apnay is faislay py roain gay......bul k start kar dia ha app ko awaz Nahi arahi shyd
@Sajjadkhan_PTI@KhSaad_Rafique Yah baat imran Khan Ki smj Mai b Nahi Ati na...... is liay tu 126 din zalil howa tha D chowk...... har tasleem Nahi hoti na becharay se....😜
میں اس جیت پر رب العالمین کا شکر گزار ہوں ۔ اسکے بعد ان تمام لوگوں کا جنہوں نے اس تمام پراسس کے دوران بھرپور سپورٹ کیا اور ملک سے وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی دعاوں میں یاد رکھا۔
شکریہ این اے 131
شکریہ پاکستان
@malikshahzeb8 Bhai bachi Nahi ho Mai aqal ha.....App jantay ho kaisay lara ha mutehda nay election.....Na koi jalsa na jaloos seat plat Mai rakh k di ha
Shahid Khaqan Abbasi should be in the Parliament, a graceful, competent and honorable politician, people of Murree would someday realize that they made a wrong decision by not voting for him
بھائیوں اور بہنوں معذرت کے ساتھ پر سونے سے پہلے لعنت لاہوریوں پر اج تم نے ثابت کر دیا پاکستان کی بربادی میں% 99 ہاتھ تم لوگوں کا ہے اور یہ بھی ثابت کر دیا %90 چور اور کرپٹ لوگ لاہور ہی میں رہتے ہیں اپنے باپ نواز کے ساے تلے
خواجہ سعد رفیق کی جیت کی خوشی میں تمام یوتھیوں کی دی ہوئی گالیاں معاف کی جاتی ہیں
آیندہ کسی نے گالی دی تو اگلے الیکشن میں بھی ایسی شکست کیلئے تیار ہو جانا
ہم گالی کے بدلے گالی نہیں دیتے بلکہ الیکشن میں شکست دیتے ہیں اور وہ بھی عبرت ناک
بس اتنا یاد رکھنا #لاہور_لاہور_ہے 😜😜
کیا یہ وہی جھاڑو ہے جس سے عمران نیازی کو 2018 کا ایلکشن سویپ کرایا گیا تھا.. لیکن 2 مہینے بعد ہی یہ جھاڑو ناکارہ ہو گیا اس لیئے سویپ نہ کر سکا 😁
@MaryamNSharif@AlamgirMian@GulBukhari