ہم جانوروں کے معاشرے میں رہ رہے ہیں اور یہاں غربت سے بڑھ کر کوئی جرم نہیں ۔ چودہ سالہ غریب مزدور جو یتیم بھی تھا جس طرح فرعونیت اور رعونیت سے کچل دیا گیا۔یہ ہمارے سسٹم کے منہ پر تھپڑ ہے بچے کو کچل کر آج کے فرعون جس طرح گاڑی سے نیچے اتر رہے ہیں یہ سسٹم سمیت ہم سب پر زوردار طمانچہ ہے ۔ یہ آج شام رائل آرچرڈ کا وقوعہ ہے بچے نے کام میں شاید کوتاہی یا غفلت برتی ہوگی۔
@multan_cpo@CMComplaintCell@MaryamNSharif@OfficialSPPO@rpo_multan@Imran_Nawaz_@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے اغوا اور فوری بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر۔
صوبائی اسمبلی جیسے حساس آئینی ادارے سے منتخب سپیکر کا اغوا ریاستی اداروں کی ذمہ داریوں اور آئینی تحفظات پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
صوبے کے اعلیٰ آئینی منصب پر فائز منتخب سپیکر کا اغوا آئین، قانون، پارلیمانی بالادستی اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
سپیکر بابر سلیم سواتی کو سی سی پی او پشاور کی موجودگی میں مسلح اور نقاب پوش افراد نے اغوا کیا، درخواست گزار
صوبے کے منتخب سپیکر کی جان، آزادی اور جسمانی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں، درخواست گزار
صوبائی مقننہ کے آئینی سربراہ کا اغوا محض ایک فرد کی آزادی کا معاملہ نہیں بلکہ صوبے کے آئینی اور جمہوری نظام سے متعلق انتہائی سنگین معاملہ ہے، درخواست گزار
منتخب سپیکر کو غیر قانونی حراست میں رکھنا آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کی سنگین خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف
ایک آئینی منصب پر فائز منتخب عوامی نمائندے کی آزادی سلب کرنا اور اس کی موجودگی سے متعلق معلومات نہ دینا فوری عدالتی مداخلت کا متقاضی ہے، درخواست
سپیکر بابر سلیم سواتی کو فوری بازیاب کروا کر عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا
صوبائی اسمبلی کے سپیکر کہاں ہیں، کس کی تحویل میں ہیں اور کس قانونی اختیار کے تحت ان کی آزادی سلب کی گئی ہے؟ متعلقہ حکام سے فوری جواب طلب کرنے کی استدعا
سی سی پی او پشاور سپیکر کے اغوا، موقع پر موجود افراد اور اس وقت کے سکیورٹی انتظامات کی مکمل تفصیلات عدالت میں پیش کریں، استدعا
صوبائی اسمبلی کے سپیکر جیسے اعلیٰ آئینی عہدیدار کے اغوا کی آزادانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کا حکم دیا جائے، درخواست
سپیکر کے اغوا میں ملوث تمام افراد کی فوری نشاندہی اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے، استدعا
سپیکر کے اغوا سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج، سکیورٹی ریکارڈ، داخلی و خارجی راستوں کی تفصیلات اور تمام شواہد فوری محفوظ کرنے کا حکم دینے کی استدعا
پولیس حکام سپیکر بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے کیے گئے تمام اقدامات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں، درخواست
سپیکر کی بازیابی تک متعلقہ حکام کو مسلسل پیش رفت رپورٹس عدالت میں جمع کرانے کا پابند بنایا جائے، استدعا
صوبائی اسمبلی کے آئینی سربراہ کی جان، آزادی، عزت اور جسمانی تحفظ یقینی بنانے کے لیے ہائیکورٹ سے فوری مداخلت کی استدعا
صوبے کے منتخب سپیکر کے اغوا جیسے سنگین آئینی معاملے میں مزید تاخیر ان کی جان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، درخواست گزار
سپیکر کی غیر قانونی حراست ثابت ہونے کی صورت میں فوری رہائی اور آئینی حقوق کے تحفظ کا حکم دینے کی استدعا
صوبائی اسمبلی کے سپیکر کی بازیابی کا معاملہ انتہائی حساس اور فوری نوعیت کا ہے، درخواست کو بلا تاخیر سماعت کے لیے مقرر کیا جائے، استدعا
سپیکر بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے آئینی درخواست سپریم کورٹ کے وکیل بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی۔
سپیکر بابر سلیم سواتی کے کزن وقار احمد خان نے آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
1/3
جمہوریت کی بات کرنا جرم ہے؟؟ اپنا حق حکمرانی مانگنا دہشتگردی ہے؟؟؟ پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف ریاستی تشدد جاری، کریک ڈاؤن جاری،سیدھی فائرنگ، شیلنگ سے متعدد کارکنان زخمی۔۔۔۔یہ اس مٹی کے مخلص جمہوری اقدار پر یقین رکھنے والے نوجوان ہیں،ریاست پر قابض قوتیں بتائیں جب آپ ان کیلئے جمہوری راستہ بند کرینگے دیوار سے لگائیں گے تو آپ دہشتگردی کو ختم نہیں بلکہ دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں۔اس فاشزم ،سرکاری دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔۔
قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیدھی فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل۔۔۔۔
ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شیلنگ کے نتیجے میں متعدد پُرامن کارکنان زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی اور صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کمال سلیم سواتی کے ترقیاتی کاموں کے بورڈز کو اکھاڑا گیا۔
جو محبت، جو عزت، جو اعتماد مانسہرہ کے عوام نے بابر سلیم سواتی اور کمال سلیم سواتی کو دیا ہے، وہ کیسے نکالو گے؟ اس عمل سے واضح ہو گیا ہے کہ مخالفین ترقی سے خوفزدہ ہیں۔ بورڈ اکھاڑنا آسان ہے۔ زمین پر موجود ترقیاتی کام، سڑکیں، گلیاں، اور عوامی منصوبے اکھاڑنا ناممکن ہے۔
بابر سلیم سواتی اور کمال سلیم سواتی کا نام مانسہرہ کے عوام کے دلوں میں نقش ہے۔ اسے کسی بورڈ کی ضرورت نہیں۔ بورڈ اکھڑ سکتے ہیں، عوامی خدمت کا ریکارڈ نہیں مٹ سکتا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
سہیل آفریدی نے خیبر پختون خواہ عوام کے لیے ایک سٹینڈ لیا ہے۔ ہم بے گناہوں کے خون پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔
ہم کسی ایسی دستاویز پر دستخط نہیں کریں گے جو یہ کہتی ہے کہ جو بھی بمباری ہو ہم اس کے ساتھ ہیں
میرے بھائی ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو لاہور میں پولیس کی بھاری نفرری نے اغواہ کر لیا۔ پوری فیملی کو حراساں کیا۔
تاحال کوئی اطلاع نہیں کے شرجیل نیازی کدھر ہے۔
#ReleaseShirjeelNiazi
48% of Pakistan below the poverty line; yet borders remain “secure.” When elite capture drives the state, securitization follows extraction. Secure borders, vulnerable people. The math of hard security never adds up for those at the bottom. #Governance
https://t.co/47MZz1q7ZU
🚨🚨
As speculation grew over the possible imposition of emergency or direct rule in Khyber-Pakhtunkhwa, Governor Faisal Karim Kundi expanded his role beyond his constitutional remit, chairing meetings on matters that fall under the provincial government's authority.
https://t.co/nqPx9VRRsI