انسان کے پاس جو ہوتا ہے اُس نے وہی تقسیم کرنا ہے، لہذا لوگوں کے رویوں کا شکوہ نہیں کرنا چاہیے، ضروری نہیں کہ سب کی جھولیاں پیار، خلوص، اپنائیت اور بے غرضی جیسے جذبوں سے بھری ہوئی ہوں جہاں سے جو ملے سمجھ لیں وہاں دینے والے کے پاس اپنے ظرف کے مطابق اِس سے بہتر اور کچھ نہیں تھا.
کچھ نمبر " Delete" نہیں ہوتے۔
اور نہ ہی "Block" کئے جاتے ہیں۔
بس ہم "Msg" نہیں کر سکتے "Call" نہیں کر سکتے۔
کیوں کہ اجازت نہیں ہوتی۔
یہ حق چھین لیا جاتا ہے ہم سے۔
لیکن کوئی بھی ہم سے اپنی یادیں نہیں چھین سکتا۔
چاہے کتنا ہی تلخ کیوں نہ بول لے 💔
مجھے دنیا کے رواج کے مطابق تعلقات نبھانے نہیں آتے.
فضول قسم کی Wishes نہیں کر سکتا.
میں ہر میسج کا Formality رپلائے نہیں کر سکتا.
میں حد سے زیادہ آنا جانا ، اٹھنا بیٹھنا نہیں کر سکتا.
لیکن میں Emotions خالص رکھتا ہوں.
تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک رکھتا ہوں میں.
وَلَلًا خِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الأولى
اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے.
(انشاءاللہ) ❤️
#HappyNewYear2023#نیا_سال_مبارک_خان_صاحب