آج کل کے بچے کیا جانیں "ٹھرکی" کسے کہتے ہیں😭😂
یہ علم تو صرف بٹ ، شامی ، سنی ، مجنوں ، شیخ ، عادی ، جیدی اور شاہد جیسے سینئر محققین کے پاس تھا،
جو چند مخصوص اکاؤنٹس پہ اپنی ریسرچ جاری رکھتے تھے اور پھر ان پہ ٹویٹوں کی برسات کیا کرتے تھے۔ 🤌🏻🤣
اسی چکر میں سَنی پا جی فوج میں چلے گئے چار سال جب خان کو جیل میں ڈالا سنی سمیت فوج کو گالیاں پڑی تو سنی چھوڑ چھاڑ کر گھر بیٹھ گیا اب جوانی گنوا کے پچھتا رہا ہے 😭
ہماری جوانی کے دن بھی عمران خان کھا گیا ہے کیوں کہ اُس نے فوج کے بارے اتنا اچھا بول دیا تھا تب ہم جس بھی کڑکی کو اپروچ کرتے وہ کہتی ہمیں تو فوجی ہی چاہیے ، اب اُن سب کی انکھیں کھلی ہیں مگر تب تک ہمارا کام ہو چکا ہے ☹️☹️ شکریہ عمران خاں😕🫂