محبت اپنے ہونے کا یقین چاہتی ہے . وہ چاہتی ہے کہ تُم اسکی پزیرائی کرو ، اسکو اہمیت دو ، اور جب تم ایسا نہیں کرتے تو وہ پلٹ جاتی ہے . . . اور یقین مانو جب محبت کسی در سے پلٹ جائے نا تو تمہارے مقدر میں خواری لکھ دیتی ہے . پھر تم ساری زندگی بھی تڑپتے رہو وہ واپس نہیں آتی !
جس سے محبت ہو اس پر غصہ نہیں آتا۔
جس سے محبت ہو اسکی طرف سفر کریں،
تو راستہ مشکل نہیں لگتا۔
جس سے محبت ہو وہ کوئی حکم دے،
تو اسکو پورا کرنے میں
انسان رکاوٹ محسوس نہیں کرتا۔
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں،
یہ راستے آسان کر دیتی ہے،
حکم ماننا آسان کر دیتی ہے۔
🌹ڈاکٹر ارمان ملک🌹
لوگ آپ کو چھوڑتے نہیں ہیں
اکساتے ہیں
جان بوجھ کر آپ کو وہاں لے جا کر ٹیز کرت ہیں جہاں آپ کے جذبات کمزور ہوں
آپ کو بھڑکاتے ہیں
پھر جب آپ کا بدترین ردعمل نکل کر آتا هے تو آپ سے کہا جاتا ہے
دیکھو یه تم ہو.
دنیا تمہیں مصروف کردے گی اور تم میرے بغیر جینے لگو گے، تمہیں کوئی اور مل جائے گا جو تمہیں مجھسے زیادہ چاہےگا۔ مگر وقت آنے پر جب وہی شخص تمہیں ٹھکرائے گا، تو میں تمہیں بہت یاد آؤں گا۔
پھر تم سب سے کہتے پھروگے وہ جیسا بھی تھا دل کا اچھا تھا اسنے کبھی بھی میرے کردار پر وار نہیں کیا
کچھ شامیں ایسے ڈھلتی ہیں کہ سورج کے ساتھ ساتھ ہمارا دل بھی ڈوب جاتا ہے
ڈوبا سورج تو اگلی صبح پھر نکل آتا ہے لیکن جو دل ایک بار ڈوب جائے وہ پھر کبھی طلوع نہیں ہوتا۔
جسکو فون کی گیلری بھی
بھری ہوئی پسند نہیں۔
جسے کسی کی پرانی چیٹ بھی
سیو رکھنے کی عادت نہیں۔
جو نوٹیفکیشن کے الجھنوں سے تنگ آکر
اپنا ڈیٹا آف رکھتا ہے۔
جو بات کرنے میں بھی پہل نہیں کرتا۔
جو کال آنے پر کٹ کرکے
میسج کرکے پوچھتا ہے کیا بات ہے۔
کیا کوئی اور بھی ہے میرے جیسا۔
میں ایسا لڑکا ہوں،
جسکا موبائل ہمیشہ سائلنٹ موڈ پر ہوتا ہے،
جو موبائل ہمیشہ ڈارک موڈ میں چلاتا ہے،
جو فون کی برائٹنس کم رکھتا ہے،
جو چیزوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بجائے انکا اسکرین شاٹ لیتا ہے۔
جسکو موبائل میں بہت سے ایپ سے
الجھن ہے۔
جسکو ایپ کے زیادہ نوٹیفکیشن سے بھی
الجھن ہے۔
میں ایسا لڑکا ہوں،
جسکا موبائل ہمیشہ سائلنٹ موڈ پر ہوتا ہے،
جو موبائل ہمیشہ ڈارک موڈ میں چلاتا ہے،
جو فون کی برائٹنس کم رکھتا ہے،
جو چیزوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بجائے انکا اسکرین شاٹ لیتا ہے۔
جسکو موبائل میں بہت سے ایپ سے
الجھن ہے۔
جسکو ایپ کے زیادہ نوٹیفکیشن سے بھی
الجھن ہے۔
اور اب وہ وقت ہے کہ،
مجھے اپنے آپ سے بھی نفرت ہوتی ہے۔
مجھے شہروں کا شور اداس کر دیتا ہے۔
مجھے رونقوں سے خوف آتا ہے۔
اب میرے اندر اداسی نے ڈیرہ ڈالا ہوا ہے۔
ایسی اداسی کہ،
اپنے آپ کو بھی،
میں مرا ہوا محسوس کرنے لگتا ہوں،
اور مرے ہوئے لوگ کسی کو یاد نہیں کرتے۔
میں نے تمہیں ہمشہ اپنا مانا تھا۔
مجھے لگا تھا تم میرے ہو،
پر تم میرے نہیں تھے۔
تمھارے شہر، تمھاری چیزوں،
تم سے جڑے لوگوں سے بھی،
مجھے محبت ہو جاہا کرتی تھی۔
جب میں تمھارے شہر میں جاتا تھا،
تو گھنٹوں تمھارے شہر کو دیکھا تھا،
اور سوچتا تھا کہ،
کبھی تم بھی ان راستوں سے گزری ہوگی۔
اگنور ہونے کا درد صرف وہی جانتےہیں
جنکے چاہنےوالے سارا دن آن لائن رہنےکے باوجود گھنٹوں تک جواب نہیں دیتے.
کبھی آٹھ گھنٹےبعد ایک لفظ بھیجتے ہیں اور کبھی پورا دن گزر جاتا ہے جیسے آپکی موجودگی انکے لیے کوئی معنی ہی نا رکھتی ہو، یہ وہ دکھ ہے جو کسی کو بھی اندر سے توڑ کر رکھ دیتا ہے
اتنا ٹوٹا ہوں کہ چھونے سے بکھر جاؤں گا،
اب اگر اور دعا دوگے تو مر جاؤں گا،
زندگی میں بھی مسافر ہوں تیری کشتی کا،
تو جہاں مجھ سے کہے گی میں اتر جاؤں گا،
پھول رہ جائیں گے گلدان میں یادوں کی نذر،
میں تو خوشبو ہوں فضا میں بکھر جاؤں گا۔
اگر تمہیں عورت سے محبت چاہئے ہو تو تم اس کا احترام خود پر واجب کر لینا۔
عورت کو ہمیشہ سے عزت کی تلاش رہی ہے اور اسی تلاش میں وہ عزت سے پیش کئے ایک سوکھے پھول پر جان تک وار سکتی ہے، اور اگر عزت نہیں ہے تو محلوں کو بھی لات مار دیتی ہے.
ہوا عشق میں جو میرا نہ وہ حال ہو کسی کا،
کبھی میری طرح کوئی نہ مٹے کسی کے پیچھے،
یہ صلہ ملا ہے مجھ کو تیری دوستی کے پیچھے،
کے ہزاروں غم لگے ہیں میری زندگی کے پیچھے۔😭💔