کیوں ذہین لوگ معاشرے میں ایڈجسٹ نہیں ہو پاتے؟
شوپن ہاور کے مطابق ذہانت آئینہ ہے جو دوسروں کو ان کا سچ دکھا دیتی ہے۔ لوگ یہ سچ دیکھنا نہیں چاہتے، اس لیے ذہین افراد اکیلے رہ جاتے ہیں۔
پیسہ، طاقت اور خوبصورتی کو لوگ قبول کرتے ہیں، لیکن ذہانت سے اکثر حسد کرتے ہیں۔
جدید سائنس ثابت کرتی ہے کہ جب کوئی خود کو کم ذہین محسوس کرتا ہے تو دماغ وہی درد محسوس کرتا ہے جو جسمانی چوٹ سے ہوتا ہے۔ دماغ کا امیگڈالا ذہانت کو خطرہ سمجھ کر الرٹ ہو جاتا ہے۔
ذہین مردوں کو مقابلہ اور ذہین عورتوں کو "ڈبل بائنڈ" کا سامنا کرنا پڑتا ہے: یا تو پسندیدہ بنو یا قابل احترام۔ دونوں ساتھ نہیں۔
اوس��یت سکون دیتی ہے کیونکہ یہ کسی کی انا کو نہیں چبھتی۔ سطحی گفتگو، سادہ موضوعات، سب کو آرام دہ لگتے ہیں۔ گہری بات فوراً ماحول بھاری کر دیتی ہے۔
معاشرہ ذہین دماغوں سے ڈرتا بھی ہے اور انہی کی سب سے زیادہ ضرورت بھی ہے۔ زندہ ہونے پر مزاق بنتے ہیں، مرنے کے بعد ہیرو کہلاتے ہیں۔
کیا کریں؟
1. یہ سمجھیں کہ آپ کی ذہانت مسئلہ نہیں، لوگوں کا ردعمل ایک سماجی پیٹرن ہے۔
ہر سال بدلتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کے لیے اللہ کا وعدہ نہیں بدلتا —
اگر آپ نے رات کے سجدوں میں اور ذکر میں دعاؤں میں نوافل میں اللہ سے مانگا ہے اور نہیں ملا تو کوئی بات نہیں ۔
ہر چیز کا ایک وقت ہے
ہر دعا کی قبولیت اپنے رب کے کن پر ہوتی ہے
2026 تمہارے لیے تمہاری دعاؤں کی قبولیت کی خوشخبری لے کر آ رہا ہے،
ان شاء اللّٰہ 🤲🏻
مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے اس لیئے نہیں کہ وہ بزدل ہوتا ہے... بلکہ اس لیے کہ اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کو ان کے ہی لہجے میں جواب دے__