السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی
اِنَّ الۡمُبَذِّرِیۡنَ کَانُوۡۤا اِخۡوَانَ الشَّیٰطِیۡنِ
یقین جانو کہ جو لوگ بےہودہ کاموں میں مال اڑاتے ہیں، وہ شیطان کے بھائی ہیں۔
سورۃ بنی اسرائیل:27
اللّٰه کا انداز بہت پیارا ہے
جب کوئی بات بتانی ہو تو مثال دیتے ہیں جب تسلی دینی ہو تو اپنی ایک آیت ہمارے سامنے کر دیتے ہیں جب جب ہمیں اسکی ذات کی ضرورت ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی حوصلہ پہنچ جاتا ہے۔ ہم تنہا بھی ہوں تو ہمیں اللّٰه کا سہارا محسوس ہوتا ہے...!!
#قومی_زبان