A piece of wood has no value compared to gold. But when you are drowning, you will hold on to the wood, not the gold.
Not everything that shines is truly valuable, and not everything that seems ordinary is worthless.
#قومی_زبان
یہ ویڈیو صرف عوامی آگاہی (Public Awareness) اور نیوز کے مقاصد کے لیے آگرہ نیوز پر شیئر کی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں خواتین کی جانب سے پیش کیے گئے خیالات، سوالات اور الزامات ان کا ذاتی مؤقف ہیں۔ اس ویڈیو کی اشاعت کا مقصد عوام تک معلومات پہنچانا
رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ
اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر انعام فرمائی ہے۔
My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me.
(سورۃ النمل: 19)
#قومی_زبان
میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالہ @Noreen_KhanPK آج کوٹ لکھپت جیل سے باہر آ گئیں۔
53 دن تک انہیں ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت قید رکھا گیا۔ نہ کوئی فردِ جرم، نہ کوئی مقدمہ۔ دو ہفتے پہلے @Noreen_KhanPK، جن کی عمر ستر سال سے زائد ہے، کو دل کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں کسی نے نہیں بتایا۔
آج انہیں چھوڑ دیا گیا۔ کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
میں چاہتا ہوں کہ کوئی جج ہمیں دونوں فیصلوں کی وجہ بتائے: انہیں جیل میں کیوں ڈالا گیا، اور اب کیوں چھوڑا گیا۔ کوئی نہیں بتا سکتا، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی فیصلہ قانون پر مبنی نہیں تھا۔ ان کی قید بھی من مانی تھی، اور ان کی رہائی بھی۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK اب بھی جیل میں ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی۔ اور 3 ایم پی او کے تحت قید باقی سب بھی۔
ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں: – علیمہ خان کو رہا کیا جائے – عمران خان کو رہا کیا جائے – 3 ایم پی او کے تحت قید ہر شخص کو رہا کیا جائے – بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالنے والے ہر افسر، اور ان کا ساتھ دینے والے ہر شخص کا احتساب ہو۔ انہیں اس کی قیمت چکانی ہو گی۔
جو ریاست اپنے شہریوں کو اپنی مرضی سے قید کرے اور اپنی مرضی سے چھوڑ دے، اور دونوں بار کوئی وجہ نہ بتائے، وہاں قانون کی حکمرانی نہیں۔ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔
فردِ جرم عائد کریں یا رہا کریں۔
#FreeImranKhanAndFamily
جب تک عمران خان کی بہنیں خان کا پیغام نہیں لاتیں، کسی بھی ایرے غیرے نتھو خیرے کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا ہے؟
کوئی بھی بات خان سے منسوب کر کے بتا دینے سے وہ خان کا حکم نہیں ہو جاتا، ان مردہ ضمیر کالے کوٹ والوں کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔
شریکِ جرم نا ہوتے تو مخبری کرتے!
میری پوری کوشش ہوتی ہے سخت لہجے سے اجتناب کیا جائے، مگر یہ طے ہے کہ عمران خان نے 28 ترامیم کی کبھی حمایت نہیں کرنی۔
اور یہ جو بھی باتیں عمران خان سے منسوب کی جا رہی ہیں جھوٹ ہیں،
ان باتوں کو پھیلانے والے کچھ اور نہیں کذاب ہیں!
The Ministry of Defence released Rs6.88 billion to a telephone company for "sensitive projects". The Auditor-General asked for the vouchers, the cash books and the bank statements. The company did not provide them.
The company is SCO (SCOM), the telecom of Gilgit-Baltistan and AJK. It sits under the IT ministry on paper, and a serving major general heads it.
In 2017 it asked the Senate for the whole country as its market, a free licence, tax exemptions and continued government funding. In 2020 its own customers, students in Hunza, sat on a hillock to catch a signal for their online classes.
The students got no signal. The auditors got no records.
#AuditTheGenerals
تراشے ہوئے پتھروں نے عمارت کی شان بڑھائی ،مگر اپنی شکل کھو دی ہر ترقی بلندی نہیں ہوتی،بعض اوقات انسان دوسروں کے معیار پر پورا اترتے اُترتے خود سے محروم ہو جاتا ہے۔
#قومی_زبان
راولاکوٹ میں شہید ہونے والی معصوم بچی عائشہ
جس کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ کشمیری تھی
کہ وہ حق مانگ رہی تھی
اس کے چچا بابر رفیق جو انڈیا مقبوضہ کشمیر میں
جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں
آج اسی خاندان کی بچی کو
غدار قرار دے کر خون میں نہلا دیا گیا
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
ملاقات ہوئی یا نہیں، یہ ضروری نہیں، جو یہ باہر آ کر بتا رہے ہیں وہ ضروری ہے۔
کیونکہ وہ جو بتا رہے ہیں، وہ سراسر جھوٹ ہے، اور عاصم لا کی توثیق ہے۔
اور ایسا کرنے والے عمران خان کے کسی طور خیر خواہ نہیں، چاہے وہ کوسہ ہو، سلمان صفدر ہو یا ڑاجہ ہو!
عربوں کی ایک کہاوت ہے:
"جو تمہارے مزاج اور طبیعت کا نہ ہو، وہ تمہیں تھکا کر بیمار کر دے گا!"
نیتوں کا الگ ہونا، عادتوں کانہ ملنا اور زندگی کی ترجیحات کامختلف ہونا زندگی کو جہنم بنادیتا ہے۔
اسلیے دوستی ہو یا شادی، سب سے پہلے اخلاق اور نظریات کی موافقت تلاش کرو۔❤️
#قومی_زبان
شاہین کو سانپ نے جھکڑا ہوا ہے۔ شیر اپنے نوالے کی لالچ میں شاہین کو کھانے آجاتا ہے۔ بےبسی، لاچاری۔۔۔ قدرت کے پھر اپنے کام ہیں۔۔۔ شیروں کی دخل اندازی سے شاہین کی سانپ سے جان چھوٹ جاتی ہے۔ اور وہ اڑھ کر شیروں کو بھی شرمندہ چھوڑ دیتاہے۔
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
پاکستانی فوج کنجرو کا ایک ٹولہ ہے،عوام پر تشدد،ٹارگٹ کلنگ،کراچی میں آنے جانے والے امپورٹ پر 15 لاکھ فی کنٹینر،الیکشن چوری،مسخ شدہ لاشیں،کرپشن کی سرپرستی،امریکی غلامی،اعضائے مخصوصہ پر کرنٹ انکا پسندیدہ مشغلہ ہے
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان