@chsandhilaa آپ لوگ جتنی جلد سمجھ جائیں اتنا بہتر ہے کہ مِیر طاقت پرست اور ابن الوقت ہے۔ یہ طاقت کی ہوا کے رخ کے ساتھ اڑان بھرنے والا پرندہ ہے
اندر سے جیالا ہے۔ لیکن مزید اندر سے موقع پرست
اس کے 30 سالہ کیریر پہ نظر ڈالیں، نوازشریف کی پھانسی کے مطالبے سے آج تک؛ آپ کو حقیقت نظر آ جائے گی!
عمران خان کا ٹولہ کئی ماہ سینکڑوں tv پروگراموں میں کہتے رہے کہ فائز عیسی کا مقصد ملازمت میں توسیع ھے۔ وہ وقت پہ ریٹائر ھو کر چلا گیا ۔۔ اگر ان میں شرم حیا ھوتی تو ڈوب مرنے کا مقام تھا۔ جب سارے بے حیا ایک ھی پارٹی میں اکٹھے ھو جائیں تو غیرت دلانا بھی وقت کا ضیاع ھے
26 ویں ترمیم بڑی خوشی لے کر آئی
اس سے بھی زیادہ بڑی خوشی اس روز ہوگی جب 9 مئی غداری کیس میں کھپتان کو پھٹے چڑھا دیا جائے گا
اور، Fake News کے لیے قانون سازی اور انتشاری یوتھیوبروں کو سزائیں ہونگی
اور اس کے ساتھ ساتھ PMLN اپنا سوشل میڈیا مضبوط بنائے گی
نون لیگ۔111
پیپلز پارٹی۔69
ایم کیو ایم۔22
مسلم لیگ۔05
آئی پی پی۔04
مسلم لیگ ضیا۔01
بی اے پی ۔01
یشنل پارٹی۔01
پی ٹی آئی۔11
حکومت کو آئینی ترمیم کے لئیے 224 نمبرز درکار ہیں۔اس وقت حکومت کے پاس بغیر جے یو آئی کے 225 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔مولانا کی جماعت کی حمایت کے بعد یہ تعداد 233 ہوجائے گی۔
ان کو میر حاصل بزنجو کی شکست یاد کرواتے رہیں جب "فیض یافتہ" سینیٹ الیکشن میں اقلیت کو بھاری اکثریت میں بدل دیا گیا تھا۔ ان کے ساتھ بھی ویسا ہی ہونا چاہیے تھا تب انہیں فارم 45 اور فارم 47 کی حقیقت معلوم ہوتی!
سینیٹ میں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے لئیے حکومتی بینچوں پر 62 ارکان موجود تھے جبکہ چئیرمین سینیٹ نے 65 ارکان بتائے۔ فارم 47 پہ آئی ہوئی حکومت کی گنتی بھی وہی فارم 47 جیسی۔
آئینی ترمیم نامنظور
15 اکتوبر کو KPK ضلع صوابی میں اسکول کے چوکیدار "لیاقت علی" نے چوتھی جماعت کی 12 سالہ طالبہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا- DPO صوابی نے وقوعے کی تصدیق کرتے ہوۓ بتایا کہ تھانہ کالوخان میں FIR درج ہے اور ملزم زیر حراست ہے-
یہ سچی خبر پنجاب کی نہیں اسلئے کبھی وائرل نہیں ہوگی-
تحریک انصاف والوں کی ایک اور تاریخی کامیابی 🥉🥉
پاکستان میں نااہل بہت سے سیاستدان ہوئے
لیکن "انٹرنیشنل نااہل" سیاستدان صرف عمران خان بنا ہے۔
اس نئے اعزاز پر بہت بہت مبارک باد ✌️✌️
انصافی جھوٹی خبروں پر پنجاب میں انتشار اور دہشت گردی کر رہے اب انہین KPK کا رخ کرنا چاہیے
خیبرپختونخوا صوابی جو کہ میبنہ طور پر اسد قیصر کا حلقہ ہے یہ وہاں کی خبر ہے
https://t.co/9prVuFMZOp
اس مظلوم خاندان پہ اس وقت کے اہلکاروں نے قیامت برپا کر دی
چودہ سالہ اریبہ کو، بقول عارف نظامی مرحوم، گاڑی سے نکال کر پھر واپس مقتول والدہ کی لاش کے ساتھ بٹھا کر قتل کیا گیا تاکہ وہ گواہی نہ دے سکے
عمران خان نے کہا تھا کہ قطر سے واپس آ مجرموں کو سزا دے گا
کسی کو سزا نہ ہوئی
خان دور پولیس
آج انصافی جھوٹے پروپیگنڈا پر ملک مین انتشار پھیلا رہے اور پولیس گرفتاریوں پر ایسے احتجاج کررہے جیسے انتشاریوں پر ظلم ہورہا
یاد رہے #خان _دور سانحہ ساہیوال مظلومین کو ناصرف انصاف سے محروم رکھا بلکہ ملوث پولیس کو ستارہ شجاعت سے بھی نوازا:1
ٹیریان کےابو کو آکسفورڈ یونیورسٹی نے دھتکار دیا ہے
کہتے ہیں کہ کسی گھڑی چور، زانی اور بدکار بڈھےکو تاریخی یونیورسٹی کا چانسلر نہیں بنا سکتے
ان کا کہنا ہے کہ ایسے بدکار کو چانسلر بنانے کا مطلب ہوگا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی اب سے چکلہ بن گئی اور زانی و بدکار مرد و زن تیار کرے گی
Message from Imran Khan’s ex wife @Jemima_Khan
“In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.”
@humairaajmal697 وہ ایک متعصب مجوسی ہے۔ اس لیے وہ نوازشریف سے نفرت کرتا ہے۔ وہ ہمیشہ نفرت کرتا رہے گا تاوقتیکہ اسے خرید نہ لیا جائے
پاکستان مسلم لیگ ن اس حقیقت کو جتنی جلد ممکن ہو سمجھ لے تو بہتر ہے۔
اگر یہ نعیم بخاری وہی ہیں جن کو زمانہ جانتا ہے تو ان سے اس بچی کااتہ پتہ معلوم کرنا چاہئے ، جس ہسپتال میں دم توڑا ہے اس ہسپتال کا نام پوچھنا چاہئے اور اگریہ نہ بتا سکیں تو انہیں گرفتار کرکےمقدمہ درج کرنا چاہئے
@fia