🇮🇷🇵🇰🇺🇸 Iranian official sources on the details of Iran's response to US proposal
.Al Jazeera and Al-Mayadeen, citing Iranian official sources, report that Tehran's response to the US proposal covers:
➡️ending the war across the entire region (including Lebanon — framed as a red line condition)
➡️full lifting of US sanctions
➡️return of frozen Iranian funds
➡️continued Iranian control of the Strait of Hormuz
➡️nuclear programme negotiations.
The response was described by Iranian officials as presented in a "realistic and positive framework."
Negotiations will continue via written exchanges mediated by Pakistan.
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے "
یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں
مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا
مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
Hukoomti idaaron ka naam le kar paisay mangna…. scammers ki purani chaal.
Har emergency call asli nahi hoti, tasdeeq bohot zaroori hai.
Scammers chaalak sahi, lekin aap zyada samajhdaar hain! 💡
A public service message by PBA and @StateBank_Pak#PBAFraudAwareness #ThinkBeforeYouClick #StaySafe
میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔ پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیئے۔اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔ بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہیں یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔ آگے کی بات سنئے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہیں یہ فیک تو نہیں ہے۔اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے، اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔ یہ ایک بھیانک قسم کا مذاق ہے ہمارے ساتھ اور اس پہ کوئی بولتا بھی نہیں ہ��۔
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھای�� جا رہا ہے!
جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟
شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کیلیئے دھرنا شروع.
مطالبہ؛ گلوبل فلوٹیلا کے گرفتار لوگوں کو فل فور رہا کروانے کیلیئے اقدامات اٹھائے جائیں
قوم سے دعاوں کی اپیل۔
سلام غازی۔
بنوں کی کلیئرنس آپریشن کی فوٹیج، میجر عدنان اپنے زخمی سپاہی کو خارجیوں کی فائرنگ سے بچانے کے لیے اس پر لیٹ رہے ہیں،خارجی کو بعد میں میجر عدنان کے سپاھیوں نے مار ڈالا۔