حریم شاہ کی وڈیوز کا چسکا لے چکے ہیں تو حدیقہ کے کام کو بھی پذیرای دے۔ کسی نے تو وعدہ وفا کیا۔
مذہبی اور سیاسی تقریریں سننے سے فرصت ملے تو یہ خبر بھی پڑھ لیجئے گا۔ کہ ہمارے ملک کی ایک بیٹی فنکارہ نے سیلاب زدگان کیلئے اپنے وعدے کے مطابق 100 گھر مکمل کروا دیے ہیں۔