عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے میں ان دو لوگوں کے کردار کوکبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا کیونکہ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف دوائی لے کر سوئے ہوئے تھے اور ان کو رات کے پچھلے پہر اٹھایا گیا اور کہا گیا کہ یہ پیغام آیا ہے اور اس کو کریں ورنہ مارشل لالگا دیں گے توانہوں نے نواز شریف سے بات کی کہ اس حالات میں کیا کیا جائے تو وہ ڈٹے ہوئے تھے اور کہا کہ مارشل لالگانا ہے تو لگادیں لیکن آرمی چیف عاصم منیر ہی بنیں گے،منیب فاروق
@M_Suharwardy
https://t.co/DwAYLmiyNI
آپ نے بھٹی کے طوطے دیکھنے ہیں اڑتے ہوئے ، گیا کچھ اور امید لے کر تھا 😎اگلے نے پاپولر بیانیہ واڑ دیا
ایون فیلڈ کیس جھوٹا کیس تھا، وقت نے ثابت کیا،
جتنی رقم کا ایون فیلڈ فلیٹ خریدا گیااس سے چارگنا رقم میں نوازشریف کے والد سے لے کر بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کے لیے لے کر گیا +++
وئیرل کر دو 2018کا حال سن لو👇👇👇🧐🤔🤔🤔🤔🤔
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
ابصار عالم نے باوضو ہو کر میاں نواز شریف کی ایمانداری اور دیانت داری کو گواہی دے دی ۔۔۔ نواز شریف نے آئین اور قانون کے مطابق آزادی دی اور عزت دی ۔۔۔
ابصار عالم چیئرمین پیمرا
سید مزمل شاہ، میدان صحافت میں کھڑا وہ بپھرا سانڈ ہے، جس کو 8-10 یوتھئےصحافی مل کر بھی قابو نہیں کرسکتے. مزمل کے شاندار دلائل کے وقت شفا یوسف زئی کے چہرے کو دیکھیں. "بولتی بند ہوجانا" اس کو ہی کہتے ہیں. مجھے تو شفا یوسفزئی کی حالت دیکھ کر ترس آنےلگ گیا.
فرض کریں ایران جیت جاتا ہے مگر اس فرض کرنے میں بھی ایک وضاحت ضروری ہے کہ ایران کی جیت کا مطلب یہ نہیں کہ وہ امریکہ کو تباہ کر دے گا بلکہ اس کی جیت یہی ہو گی کہ امریکہ کے ہاتھوں تباہ ہونے سے بچ جائے گا، آبنائے ہرمز پ�� اس کا ٹیکس لگے گا اور وہ اسرائیل ہی نہیں خلیجی ممالک کے لئے بھی ایک خطرہ رہے گا۔
جی ہاں، ہماری عوامی خواہشات کے مطابق اگر ایران جیت جاتا ہے تو اس کے بعد ایران کی مداخلت دوسرے ممالک میں جاری رہے گی اور عین ممکن ہے ایک مرتبہ پھر شیعہ انقلاب کی ایکسپورٹ مہم شروع ہو جائے۔ چاہ بہار کی بندرگاہ پھر شروع ہو جائے جو بھارت کے ساتھ مل کے بنائی ہی گوادر کو ناکام کرنے کے لئے گئی ہے۔
فرض کریں ایران اتنا طاقتور ہو گیا کہ اس نے امریکہ کو ناکام کر دیا تو پھر وہ پاکستان کو کتنی اہمیت دے گا اس کا اندازہ اسی بات سے لگا لیجئے کہ وہ حملوں کی زد میں ہے مگر وہ وزیراعظم پاکستان کی دعوت اور فی��ڈ مارشل کے تین روزہ دورے کو اہمیت نہیں دیتا، بعد میں کیا دے گا؟
ایران والوں کے بھی وہی مسائل ہیں جو امریکیوں، عربیوں، اسرائیلیوں کے ہیں کہ وہ خود کو سب سے بالاتر نسلیں اور اقوام سمجھتے ہیں اور ان کا یہی احساس تفاخر انہیں عام لوگوں کی طرح سوچنے اور عمل نہیں کرنے دیتا۔
ہو سکتا ہے بہت ساروں کو یہ پوسٹ ایران کی محبت میں تکلیف دے، دیتی ہے تو دیتی رہے، اس پروفائل پر آپ کو صرف پاکستان کا مفاد اور ترجمانی ملے گی۔ بھارت، اسرائیل، افغانستان سے ایران تک کی ترجمانی کے لئے آپ نو مئی کرنے اور پاکستان ڈیفالٹ کرنے کی کالز دینے والوں کی پروفائلز پر جا سکتے ہیں۔
نجم ولی خان
پہلی بار ماڈل ٹاؤن سانحے کی حقیقت کھل رہی ہے ۔ کیسے ایک گھر میں عوام کی لاشوں
پر فیس سیونگ طاہر الپادری خن زیر نے لی
اور صحافت بھی اس پلاننگ میں ننگی ناچتی رہی ۔۔۔؟
عوام کے خون کی قیمت اہمیت دیکھیں انکی نظر میں👇
بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے حوالہ سے حقیقت پر مبنی خبروں کی وجہ سے اظہر جاوید سمیت برطانیہ کے سینیئر صحافیوں کو کس شخصیت نے پاکستان ہائی کمیشن میں بلا کر دھمکایا؟
اظہر جاوید کی راستہ نیوز نیٹ ورک کے پروگرام Coffee with RNN میں میزبان نعیم حنیف کے ساتھ خصوصی گفتگو
یہ سینیر اداکار ہیں،سب کے فیورٹ وسیم عباس ہیں،وہ بتارہے ہیں کہ نوازشریف دریا دلی کا مظاہرہ کرتے تھے،بغیر بتائے فنکاروں کی مدد کردیا کرتے تھے،یوتھیوں کو اس سے کیا تکلیف ہے؟
نواز شریف یا عمران خان اینکر کا سوال ۔۔
🚨بہت محنتی ہیں شہباز شریف صاحب وہ پاکستان کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں مریم نواز صاحبہ بھی دن رات کام کر رھی ہیں ، بہت محنت کر رہی ہیں ، وہ پاکستان کے لیے ہر وقت کام کر رہی ہوتی ہیں ۔۔ میں سب کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔۔ اداکارہ میرا