Either you Surrendere. Are you fight for freedom Till Death. What will we do? I asked my self this Question.
and my Believe is La ilaha ilalah their is no God But one and we will fight. 🖤
#نیازی_دا_قصور_امریکی_غلامی_نامنظور
چرب زبان خاتون کو لایا گیا اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتہائی غلیظ گفتگو کروائی گئی جس طرح کی زبان اس خاتون نے استعمال کی مرد اس طرح کی گفتگو کرنے سے پہلے سو بار سوچتا ہے مولانا فضل الرحمن کی سیاست سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں مگر ان کے خلاف انتہائی گھٹیا پریس کانفرنس کروانا مہذب معاشروں کی نشانی نہیں۔
جمعہ کو ہونے والی کابینہ کی بندر بانٹ وچھانٹ اگلے ہفتے تک جا چکی، اطلاعات ہیں کہ باندر اپنی مکمل دوڑ لگا رہیں ہیں کہ قربانی ٹل جاے! دیکھیے معاملہ کہاں رکھتا ہے ‼️
پنجاب میں ن لیگ والے عمران خان کے نام کی تختیاں اتار رہے ہیں، ایسے میں کے پی میں کسی تختی پر خان کا نام نہیں لکھنے ہوگا تو تنقید تو ہوگی کیونکہ یہ بلکل بے معنی بات نہیں۔
ہاں عمران خان کسی تختی کا محتاج نہیں مگر لگانے والوں سے غلطی تو ہو رہی ہے۔
اور یہ تنقید برائے اصلاح ہے۔
ایران نے یمنی حوثیوں کو کہہ دیا کہ اگر امریکہ ایران کے ہاور پلانٹس پر حملہ کرے تو وہ باب المندب کو مکمل بند کر دیں۔
آبنائے ہرمز اور باب المندب کی بندش سے
عراق، کویت، قطر، بحرین اور اردن کی بحری تجارت مکمل بند ہو جائے گی۔ سعودیہ کو بھی عمان کے زمینی راستوں سے ہی سمندر تک رسائی ملے گی
کہاں ہے وہ انڈیا کے ساتھ خوفناک تباہ کن جنگ جو آفتاب اقبال لگوا کر خلیفہ کو لانا چاہتے تھے؟ اور کہہ رہے تھے جمہوریت پرانا طرز حکومت ہے اب آمریت اور خلافت کا زمانہ ہے۔
رضا ڈار گینگ کا شکار ہونیوالی غیر ملکی خواتین پر پولیس 1 گھنٹہ سے زیادہ تک مریم نواز کے حق میں ویڈیو بنانے کے لیے شدید دباؤ ڈالتی رہی جبکہ پولیس نے دونوں خواتین سے سادے کاغذوں پر پریشر ڈال کر دستخط بھی کروائے۔
فوج ہمارے جنازوں میں شامل نہیں ہوگی!
ٹانک پولیس اور انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا, آئندہ سے شہید پولیس والوں کے جنازوں میں فوجی شامل نہیں ہونگے, فوجی کے ساتھ پولیس ڈیوٹیاں نہیں کریگی!!
ذہنی مریض نے پورے ادارے کو نفرت زدہ کردیا!!
آج مخدوم جاوید ہاشمی کی 79 سالگرہ ہے۔ فوجوئیوں نے ان کے گھر پر قبضہ کر کے اور انکی بیٹیوں نواسی اور اہلیہ کو محاصرے میں لے کر سالگرہ کا تحفہ دے دیا ہے۔
دوپہر کو رینجرز کے زیر سایہ مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر کے میٹر اور ٹرانسفارمرز لے جا کر اندھیرا کر کر رات 12:30 سے ان کے گھر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ صدیوں سے با پردہ گھر کی خواتین کے بیڈ روموں میں گھس چکے ہیں۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے!
پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن نے میری ملاقات ہوئی تو ان کی عمر 95 برس تھی لیکن حافظہ کمال کا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر جو مڈل اور لوئر کلاس کے لوگ ممبران اسمبلی بنے پارلیمنٹ پہنچ کر نئی دنیا کی روشنی نے ان کی آنکھیں چندھیا دیں اور مالی و اخلاقی کرپشن میں انہوں نے ان جاگیرداروں و سرمایہ داروں کو پیچھے چھوڑ دیا جن کے خلاف لوگوں نے انہیں ووٹ دیا تھا۔
اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
جس ملک میں بجلی کا بل دیکھ کر نوجوان پھندے سے جھول جاتے ہیں ، دس ہزار کا ادھار نا دے سکنے پر خودکشی کرلیتے ہیں ، مائیں بھوک سے بلکتے بچوں کے ساتھ نہروں میں کود جاتی ہیں وہاں یہ طعنے کون بے غیرت مار رہا ہے کہ دو کروڑ لو اور اپنا بچہ بارڈر پر بھیجو؟
پاک فوج اعلان کردے کہ کوئی شخص مالی حالات کے باعث خودکشی نا کرے بلکہ آکر پاک فوج سے دو کروڑ لے اور بارڈر پر چلا جائے۔
فاشسٹ ترین ادوار میں بھی خواتین کو بخش دیا جاتا تھا لیکن یہ حکومت تو فاشزم، بے شرمی کی حد پار کر چکی ہے، سلطان راہی کا مشہور جملہ تھا کہ "اَت خُدا دا وِیر ہوندے!"بس اے یاد رکھو
بہت ہی گھاٹے کا سودا کیا عاصم منیر نے۔ طاقت اور کنٹرول کے بدلے میں قوم کی نفرتیں اپنے لیے اور اپنے ادارے کے لیے زبردستی لی۔ قوم نے بار بار سمجھایا کہ ظلم کا راستہ ادارے کو تباہ کر دے گا مگر عمران خان سے بدلے کی آگ میں غلطی پہ غلطی کرتے گئے۔
قوم کا ساتھ دیں، ظلم ختم کریں، عدالتیں آزاد کریں اور قوم سے معافی مانگیں، پاکستان اور پاکستانیوں کو سکون کا سانس لینے دیں۔ ضد اور انا کے لیے ملک کو داؤ پر نہ لگائیں۔
فوج کی 78 سالہ تاریخ یہ کہتی ہے کہ یہ جس کام کی تردید کر رہے ہوتے ہیں وہ کام ہو رہا ہوتا ہے نوازشریف کے پلیٹلیٹس گرے اندر خانے جرنیلوں کے ساتھ بات چیت ہو رہی تھی مگر جنرل بابر افتخار ٹی وی پر آ کر بیپر دیتے ہیں کہ یہ کام سیاستدانوں کا ہے ہمارا نہیں بیپر دینے کے ٹھیک تین دن بعد نوازشریف لندن چلے گئے اور وقت کے وزیراعظم عمران کو اس سب کا پتہ ہی نہیں چلا۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات ہو رہے ہیں تردید آئی مگر حقائق یہی ہیں کہ مکالمہ ہوا اور اسی مکالمے کی بنیاد پر لانگ مارچ ملتوی ہوا۔
نوازشریف صاحب پاک فوج کے جوانوں کو کیا کہہ رہے ہیں؟ Treasonists کیا ہوتا ہے؟یہ لفظ کس لئے استعمال کیا جاتا ہے؟فوجی جوان وزیراعظم ہاؤس کے گیٹ پر کیا کر رہے ہیں؟مولانا فضل الرحمان کے بیان کے پیمانے پرن لیگ اپنے تاحیات قائد کے اس بیان پر کیا کہے گی؟ انکے وزراء اسکی مذمت کریں گے یا تائید؟
لوگ مارکیٹوں بازاروں میں جھولیاں اٹھا کر یاد کر رہے ہیں ۔ پنڈی میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2200 روپے میں فروخت ہورہا ۔ کسان کی گندم کی قیمت 3500 روپے فی من تھی لیکن آج اوپن مارکیٹ میں گندم 4300 روپے میں فروخت ہوئی ہے
روٹی 17 سے 20 روپے میں بِک رہی