Kuzenim kendine bu dövmeden yaptırmış ama dövmenin anlamını öğrenince kanım dondu 👀
Lütfen biri söylesin bu dövmenin gerçek anlamı ne yoksa ben mi yanlış biliyorum ???
سوڈان میں جب کوئی مسلمان فوت ہو جاتا ہے تو وہاں کے مسلمانوں کی خوبصورت روایت ہے کہ کسی عزیز کو دفنانے کے بعد اس کی قبر کے گرد گھنٹوں قرآن پاک کی تلاوت کی جاتی ہے اور ہمارے ہاں تدفین کے وقت دنیا داری کی باتیں۔اور فورا میت کے گھر پہنچ کر کھانے کی جلدی اور اعلان کیا جاتا ہے کہ کوئی مہمان کھانا کھائے بغیر نہ جائے.....*
*اللہ تمام مسلمانوں (سوڈان کے لوگوں کی طرح) کو اس عبادت کی توفیق عطا فرمائے.....*
منقول
Seriously???
And you want us to believe that they beheaded 40 babies, that they raped ?
This video kills all the Western media BS, this video embodies "what could be" if racist ideology didn't existed, this video shows what could be if they was no wall, if they was no strategy of fear, of divide and rule.
Zionism is a disease
حماس لیڈر ابُو عُبیدہ کا دردناک بیان:
ہم عرب مُمالک سے یہ نہیں کہہ رہے کہ اپنی افواج ہمارے دفاع کے لئیے بھیجو۔ ہم نہیں کہہ رہے کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطینی بچوں اور خواتین کا دفاع کرو۔ یہ کام ہم خُود کرینگے۔ اس کام کا بیڑا ہم نے خُود اُٹھایا ہے۔
مگر کیا تمہارے مُمالک میں اتنی سکت بھی نہیں کہ ہمارے بچوں اور خواتین کے لئیے امداد بھیج سکو ؟
افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔
پروفیسر 200 افغانی۔
سپیشلسٹ 150 افغانی۔
عام ایم بی بی ایس 100 افغانی۔
سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ھے۔۔۔۔
یہ ہے بم دھماکوں سے تباہ حال افغانستان
پاکستان کیلئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
پاکستانی کرنسی اس وقت تاریخ کی بدترین گراوٹ کا شکار ہے۔ ایک امریکی ڈالر 323 پاکستانی روپے تک پہنچ چکا ہے۔
جبکہ صرف ایک سالہ حکومت کے بعد ہمارے پڑوس میں ایک ڈالر تقریبا 79 افغانی میں فروخت ہو رہا ہے۔
افغانی کی قدر کو مزید مستحکم کرنے کے لیے بینک آف افغانستان آج بروز اتوار، 3 ستمبر کو 13 ملین امریکی ڈالرز فروخت کر رہا ہے ـ
واضح رہے تاریخ میں پہلی بار افغانی کی قدر انڈین روپے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ اور گذشتہ روز ہزار افغانی 1080 انڈین میں فروخت ہوا ہے۔
معاشی اشاریے مثبت ہیں اور مہنگائی کی شرح میں تقریبا دس فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ مستقبل قریب میں مزید افغانی کی قدر مستحکم ہونے امید ہے۔
جب کہ پاکستانی روپیہ 💔
آئندہ کم از کم چھ ماہ تک تین سو سے نیچے آنے کی کوئی امید نہیں۔ الامان و الحفیظ 😞
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں میں ریلیف کا عملی منصوبہ پیش کر دیا۔
گھریلو صارفین کے لیے 200 یونٹ کے بجائے 300 یونٹ کا رعایتی حد ہو تو ان کو 16 روپے فی یونٹ بجلی ملے گی اور اس سے 2کروڑ 80 لاکھ گھریلو صارفین میں سے 2کروڑ43لاکھ صارفین کے بجلی کا بل غیر معمولی کم ہوجائیگا۔جس پر ٹوٹل خرچہ سالانہ 326 ارب روپے ہے۔ اس کے لیے فوج کے 2000 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے، پی ایس ڈی پی کے 1500 ارب روپے کے بجٹ میں سے 100 ارب روپے۔خسارے میں جانیوالے ریاستی اداروں جیسے ریلوے، پی آئی اے، اسٹیل مل، واپڈا خسارے میں جارہے ہیں جن کےلیے مختص 350 ارب روپے رکھے گئے ہیں ان سے بھی 100 ارب لے لیے جائیں تو کسی آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
Pucar 15 : Okara
Call time... 08:16:41
Caller Name... Irshad Bibi Caller No.... Locations...34 pull thakra
Police Circle...sadar okara
Police Stations... Description ... according to caller she is so poor and need help financially for grocery
Call pas to...Muhammad Hafeez ASI
دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی جسم اور زندگی کا ناطہ ختم کر رہی ہے پولیس روزانہ ایسی کالز ریسیو کر رہی ہے جہاں کالر بتاتا ہے کہ اس کے بچے تین دن سے بھوکے ہیں کھانے کو کچھ نہیں پولیس افسر اپنے طور پر کچھ راشن فراہم کر بھی دیتے ہیں مگر یہ کافی نہیں
اس سے پہلے کہ لوگ خودکشی کریں کوئی ہیلپ لائن قائم کرنی چائیے کم ازکم کھانے کی وجہ سے تو کوئی نہ مرے
بطور پاکستانی ہمیں انسانیت کے ناطے اپنے لوگوں کی مدد کرنی چائیے
آپ سب نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو دیکھی ہو گی جب کو ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر ایک ریپ کا ملزم بھاگنے لگا تو لیڈی سب انسپکٹر مہوش نے تنہا اس کا پیچھا کر کے اس کو گرفتار کر لیا
مہوش حافظ آباد پولیس کی آئرن لیڈی ہے جس نے 2022 میں قتل آغوا زیادتی ریپ کے 74 سنگین مقدموں کی تفتیش کی
مہوش کو دوران تفتیش حافظ آباد سے 120 مرتبہ PFSA Lahore میں سمپل جمع کروانے آنا پڑا
60 سے زائد مرتبہ وہ لاہور ہائی کورٹ آئی اور اس نے 38 اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا
مہوش نے ثابت کیا ہے کہ عورت کمزور نہیں وہ مردوں کے شانہ بشانہ تمام مشکل کام کر سکتی ہے
اسی بہادر خواتین کو سلام 🌺🌸
چارسدہ سے اسلام آباد آکر قلفی بیچنے والے فرمان اللہ کوفیصل مسجد کے باہر قلفی کی ریڑھی لگانے پر گرفتار کیا گیا اور صرف 7 دن کے اندر اندر جج نے فیصلہ سناتے ہوئے اسے 3 ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔جج نے کہا اس سنگین جرم کی اس سے زیادہ سزا ہونی چاہیے تھی ۔ ملزم کےکے پانچ بچے ہیں جن میں سے چار معذور ہیں ۔ ایسی جج کی شان میں قصیدہ پڑھیے کیونکہ اس کے خلاف بولنا توہین عدالت ہے