قذافی اسٹیڈیم آج ایک بار پھر پاک آسٹریلیا ٹاکرا!
لاہور میں کرکٹ کا جوش عروج پر ہے جہاں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ شائقین کی بھرپور دلچسپی کے باعث 80 فیصد سے زائد ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں۔
#PAKvAUS
#CricketFans
#LahoreCricket
#ODIAction
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج حیدرآباد کنگز مین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، جیتنے والی ٹیم فائنل میچ میں پشاور زلمی سے ٹکرائے گی۔
ہمارے نمائندے معظم الدین اس وقت اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ شائقین کے ساتھ موجود ہیں، ان سے میچ کے حوالے سے مزید جانتے ہیں
#psl11
#islamabadunited
#hyderabadkingsmen
#gaddafistadium
پاکستان سپر لیگ سیزن 11: لاہور اور کراچی میں اہم مقابلے جاری!
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے۔ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور لاہور قلندرز جبکہ کراچی میں ملتان سلطانز اور راولپنڈی کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ ٹورنامنٹ آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں پشاور زلمی بدستور پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے اور فائنل 3 مئی کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
#پاکستان_سپرلیگ #کرکٹ #PSL11 #LahoreQalandars #QuettaGladiators #MultanSultans #PeshawarZalmi #KarachiKings
واپسی کی راہیں، عید کی خوشیاں | لاہور میں عید کا رش اور گھر واپسی کا سفر!
لاہور کے ریلوے اسٹیشن اور بس اڈے عید سے پہلے جذبات کی گزرگاہ بن چکے ہیں—ہر چہرہ ایک ہی کہانی سناتا ہے: گھر واپسی، اپنوں سے ملنے کی خوشی، اور عید کی حقیقی رونق۔ کیونکہ عید صرف ایک دن نہیں بلکہ اپنے لوگوں تک پہنچنے کا سفر ہے۔
#EidTravel #Lahore #Homecoming #EidRush #PakistanRailways #EidVibes #GoingHome #Safar #Eid2026
یہ ہے کراچی، جہاں لوگوں کو ترسا ترسا کے پانی دیتے ہیں اور پھر اتنا دیتے ہیں کہ پورا علاقہ چھپڑ بن جاتا ہے
یہ نارتھ کراچی کا علاقہ ہے جہاں پچھلے سال سوئی گیس کے نام پر سڑکوں کو توڑا گیا اور پھر صرف مٹی ڈال کر چلے گئے، اب اگلے 20 سال تک انہیں دوبارہ نہیں بنایا جائے گا
#karachi
یہ ہے کراچی، جہاں لوگوں کو ترسا ترسا کے پانی دیتے ہیں اور پھر اتنا دیتے ہیں کہ پورا علاقہ چھپڑ بن جاتا ہے
یہ نارتھ کراچی کا علاقہ ہے جہاں پچھلے سال سوئی گیس کے نام پر سڑکوں کو توڑا گیا اور پھر صرف مٹی ڈال کر چلے گئے، اب اگلے 20 سال تک انہیں دوبارہ نہیں بنایا جائے گا
#karachi
صوبہ پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث دریاوں میں طغیانی کی صورتحال ہے جبکہ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے اور بحالی کے لیے جامع اقدامات کئے جارہے ہیں
تفصیل معظم الدین سے
پنجاب کے تین بڑے دریاوں میں طغیانی کی صور تحال بدستور برقرار ہے جبکہ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے اور بحالی کے لیے جامع اقدامات کئے جارہے ہیں
تفصیل بتا رہے ہیں معظم الدین
پنجاب کے تین بڑے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 5 ستمبر تک دریائے راوی، ستلج اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔
اسی حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے معظم الدین سے
بھارتی آبی جارحیت اور بارشوں سے پنجاب کے تین دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں مختلف مقامات پر اُونچے، درمیانے اور نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے۔
دریاؤں کی صورتحال کے حوالے سے مزید تفصیل بتا رہے ہیں لاہور سے معظم الدین
صوبہ پنجاب کے تین دریاؤں راوی ، ستلج اور چناب میں شدید سیلابی صورتحال ہے۔
دریاؤں میں سیلابی صورتحال اور ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے معظم الدین سے
چشم ما روشن ۔۔۔ دل ماشاد ۔۔۔
خوش آمدید صدر ایران مسعود پزشکیان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دو روزہ دورے پر لاہور پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔۔۔تفصیل بتا رہے ہیں معظم الدین
#iran_president#iran_pakistan
بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں خواتین مسلسل عدم تحفظ کا شکار ہیں، پہلگام میں فالس فلیگ کے بعد بزرگ سیاح خاتون سے زیادتی نے سیاحوں کیلئے کیے گئے نا مناسب انتظامات کی قلعی کھول دی ہے۔ تفصیل بتا رہے ہیں معظم الدین
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آخری میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اسی حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے معظم الدین سے
@iammoazzam93#pakvsban#clashofgreens
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اسی حوالے سے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے معظم الدین سے
#pakvsban#gaddafi@iammoazzam93
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچوں کی ٹی 20 سیریز آج سے لاہور میں شروع ہو رہی ہے، مقابلہ رات 8 بجے شروع ہو گا۔
اسی حوالے سے رپورٹ کر رہے ہیں لاہور سے معظم الدین
#pakvsban#t20#gaddafi@iammoazzam93
بچے ، بوڑھے اور نوجوان ہر کوئی لاہور قلندرز کے جیتنے پر بے حد خوش دکھائی دے رہا ہے۔
ہمارے نمائندے معظم الدین سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ شائقین کا کہنا تھا کہ ایسا فائنل پہلے نہیں دیکھا، لاہور قلندرز کو سپورٹ کرنے کے لیے معذور کرکٹ فین بھی سٹیڈیم آیا اور لاہور کی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کیا
#pslx
#final
#lahoreqalandars
#apnaxhai
@iammoazzam93
پاکستان سپر لیگ کا نیا چیمپیئن کون ہوگا ؟
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈیٹرز فائنل میچ میں ہونگے آمنے سامنے۔
میچ کی مزید تفصیل بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے معظم الدین
#psl#final#apnaxhai#lqvsqg@iammoazzam93