*محمد اصغر کمال* سرویا، چیف ایگزیکٹو: *کمال دین سرویا انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز®️، بستی ملوک* سے بطور پرنسپل خدمات سر انجام دینے پر ٹرافی وصول کرتے ہوئے
ھم اپنے دشمن کو ہتھیار سے مارتے ہیں اور دشمنان اسلام کو بددعا سے مارنا چاھتے ھیں۔
حالانکہ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے ھمیں دشمن کے مقابلہ میں ہتھیار بند رھنے کا حکم دیا ھے۔ مفہومِ قرآن
بینک آف پنجاب وہ پودا ہے جس کا بیج 1989 میں اُس وقت کے وزیرِ اعلیٰ میاں نواز شریف نے بویا اور آج اس پودے کو وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی رہنمائی اور سرپرستی میں صدر @thebankofpunjab جناب ظفر مسعود @zafar_masud ایک تناور درخت بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں الحمدللہ۔ اُن سے ملاقات میں AI کے بینکنگ سیکٹر میں یوز کیسز پر جامع گفتگو ہوئی۔ @AIOfficePunjab